dip
verb active
Meanings
- 1
plunge
ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا
to dip in water
پانی میں ڈوب یا غوطہ دینا
- 2
immerse for baptism
اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا
- 3
engage
ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔
- 4
to take out with a ladle
پلی سے نکالنا یا لینا۔
dipped candle
وہ شمع جو بتی کو بار بار پگھلی چربی میں ڈبونے سے بنے
