Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“dis”

Showing 251–260 of 845

254.

dissatisfactory

adjective

ناخوش آئندہ۔ ناپسند خاطر۔ غیر مکتفی۔ غیر مطبوع۔ بے اطمینان۔ ناکافی

255.

dissatisfy

verb active

ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ بے زار کرنا۔ خاطر جمع نہ کرنا۔ رنجیدہ کرنا۔ سیری نہ کرنا

256.

disseat

verb active

ہٹانا۔ سرکانا۔ اٹھانا۔ دوسری جگہ رکھنا۔ جگہ بدلنا

257.

dissect

verb active

Meanings

  1. 1

    (Anat.)

    کاٹنا۔ چیرنا۔ تشریح کے لئے چیرنا۔ چاک کرنا۔ چیرنا پھاڑنا۔ کاٹ کوٹ کرنا۔ امتحان کے لئے چاک کرنا

    • to dissect a dead body

      لاش کو چیر کے دیکھنا۔ پوسٹ مارٹم کرنا

  2. 2

    analyse into its constituent parts

    جدا کرنا۔ امتحان کرنا۔ چاک کر کے امتحان کرنا

258.

dissection

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    کاٹ کوٹ۔ چیر پھاڑ۔ تشریح۔ تراش

  2. 2

    examination

    چیر پھاڑ کے ذریعے سے امتحان یا جانچ۔ جانچ

259.

dissector

noun

چیر پھاڑ کر کے امتحان کرنے والا

260.

dissemble

verb active

Meanings

  1. 1

    hide under a false semblance

    بھیس بدلنا۔ روپ کسنا یا بنانا۔ بھیس بنانا۔ بہروپ گانٹھنا۔ بھگل کرنا

    • Disembled sin is double wickedness. (Prov.)

      پاپ چھپایا،‌پاپ بڑھایا

  2. 2

    feign

    بہانہ کرنا۔ دھوکا دینا۔ مکر کرنا۔ فریب کرنا۔ ریا کرنا

    • Of all thy suitors, here I charge thee, tell

    • Whom thou lovest best? See thou dissemble not.

    • (Shakespeare)

      جتنے عشاق تیرے ہیں دلبر سچ بتا جان دے ہے تو کس پر F.C.

Looking for classic Urdu literature? Read the books