vacant
adjective
Meanings
- 1
empty
خالی۔ بن بھرا۔ بے معنی
- 2
unemployed
بے شغل۔ خالی۔ بیکار۔ ٹھالی
Absence of occupation is not rest ;
A mind quite vacant is a mind distressed. (Cowper)
بیکار بیٹھے رہنے کا آرام نہیں ہے نام بے شغل شخص کا پھنسا رنج میں مدام
- 3
غیر مقبوضہ۔ جس پر کوئی مقرر نہ ہو۔ تقرر طلب
- 4
thoughtless
بے فکر۔ بے سوچ۔ غافل
- 5
(Law)
لاوراث۔ غیر آباد۔ بن بسا۔ بے مغز۔ سپاٹ
