Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“disc”

Showing 111–120 of 158

111.

flower

noun

Meanings

  1. 1

    bloom

    پھول۔ پشپ۔ گل

    • One flowr makes no garland. (Prov.)

      ایک پھول کی بھی کہیں ملا ہوتی ہے

  2. 2

    choicest part

    عمدہ چیز۔ طرہ۔ ناک۔ فخر۔ بہار۔ گل

    • the flower of life

      عالم شباب

    • the flowr of youth

      عنفوان جوانی

  3. 3

    a figure of speech

    رنگینی۔ صنعت۔ عبارت آرائی

    • Truth needs no flowers of speech.

      سچ کو رنگینی کی کیا حاجت

  4. 4

    (Chem.)

    سفوف۔ بکنی۔ پھول۔ ست

  5. 5

    the menstural discharge

    حیض۔ پھول

  6. 6

    (Print.)

    خط گلزار

    • flower-bed

      چمن۔ پھولوں کا تختہ

    • flower bud (Bot.)

      پھول کی آنکھ۔ کلی

    • flowers on cloth

      کپڑے پر بیل بوٹے۔ پھلکاری

112.

guide

verb active

Meanings

  1. 1

    lead or direct in a way

    راہ دکھلانا۔ راستہ بتانا۔ ڈگر بتانا۔ باٹ دکھانا۔ رہنمائی کرنا

    • I wish you'd guide me to your sovereign's court.

      آپ مجھے اپنے شاہنشاہ کے دربار تک لے چلیں

  2. 2

    direct

    ہدایت کرنا۔ ارشاد کرنا۔ طریقہ بتانا۔ راہ بتانا۔ سکھانا۔ تعلیم کرنا۔ اہتمام کرنا۔ انصرام کرنا

    • He will guide his affairs with discretion.

      وہ اپنے معاملات بڑی احتیاط سے سرانجام دے گا

    • to be guided by instructions

      بموجب ہدایت کے عمل کرنا

114.

indiscerptible

adjective

غیر تفریق پذیر۔ جو حصوں کی بانٹ سے نابود نہ ہو سکے۔ لا یتجزی۔ ناقابل تحلیل

115.

indisciplinable

adjective

غیر تربیت پذیر۔ ناقابل انضباط

116.

indiscipline

noun

بدنظمی۔ بد انتظامی۔ نظم و ضبط نہ ہونا

117.

indiscoverable

adjective

جو دریافت نہ ہو سکے۔ غیر قابل ادراک یا گرفت

118.

indiscreet

adjective

بے امتیاز۔ بے تمیز۔ بے لحاظ۔ بے شعور۔ بے عقل۔ خارج از عقل۔ نا سمجھ۔ نادان۔ نا فہم۔ بے احتیاط۔ ناعاقبت اندیش

119.

indiscreetly

adverb

بیوقوفی سے۔ نادانی سے۔ بے سوچے سمجھے۔ بلا احتیاط۔ نا فہمی سے۔ بےاحتیاطی سے

120.

indiscrete

adjective

جو الگ نہ ہو۔ غیر منقسم۔ بسیط

Looking for classic Urdu literature? Read the books