Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“dog”

Showing 51–59 of 59

51.

rose

noun

Meanings

  1. 1

    (Bot.)

    گلاب۔ گل۔ شہگل۔ ورد۔

    • Rose have thorns. (Prov.)

      گل کے ساتھ خار ہے۔ (مثل)

  2. 2

    rosette

    گپھا۔ پھندنا۔

  3. 3

    a rose-head

    ہزارہ

  4. 4

    the colour

    گلابی۔

    • rose-apple

      گلاب جامن۔

    • rose bed

      گلاب کا تختہ۔ گلشن۔

    • rose bud

      گلاب کی کلی۔

    • rose of May

      سفید نرگس۔

    • bed of roses

      پھولوں کی سیج۔ آرام کی زندگی۔

    • dog-rose

      سفید گلاب۔ سیوتی۔

    • under the rose

      خفیہ۔ پوشیدہ۔

52.

sceptic

noun

ایک گروہ حکما کا جو ہر شے محشوش کی اصلیت پر شک کرتے تھے۔ کافر۔ وہمی۔ شکی۔ منکر۔ بھرمی۔ وسواسی۔

Phrases & examples

  1. The dogmatist is sure to everything and the sceptic believers nothing.

    بسواسی پر ہر ایک بسواس کرتا ہے۔ وسواسی ہر ایک میں وسوسہ کرتا ہے

53.

sea-dog

noun

Meanings

  1. 1

    ایک قسم کی مچھلی

  2. 2

    ایک قسم کا سمندری جانور

  3. 3

    ایک تجربہ کار ملاح

  4. 4

    بحری ڈاکو۔ بحری قزاق

54.

sleep

verb neutor

Meanings

  1. 1

    نیند لینا۔ سونا۔ پوڑھنا۔ آنکھ لگنا۔

    • to sleep a dog's sleep

      کتے کی مانند سونا۔

  2. 2

    بیکار پڑے رہنا۔ بے فکر رہنا۔

  3. 3

    to be dead

    مردہ ہونا۔

  4. 4

    آرام میں ہونا۔

    • sleep on, upon or over

      ٹال دینا۔

55.

sundog

noun

ایک چمکتا ہوا دھبا جو کبھی کبھی آفتاب کے قریب نظر آتا ہے۔

56.

trustiness

noun

وفاداری۔ امانت داری۔ سچائی۔ دیانت داری۔ معتبری

Phrases & examples

  1. Innocence in a sheep, trustiness in a dog.

    بھیڑ کی غریبی اور کتے کی وفاداری

57.

war

noun

Meanings

  1. 1

    enmity

    دشمنی۔ عداوت۔ خصومت۔ بیر۔ پرخاش

  2. 2

    fighting

    لڑائی۔ رن۔ جدھ۔ بھارت۔ جنگ۔ رزم۔ محاربہ۔ جدال۔ نبرد۔ پیکار۔ کار زار۔ معرکہ۔ حرب

    • War is death's feast. (Prov.)

      رزم، موت کی بزم

    • Wars bring scars. (Prov.)

      لڑائی زخم لائی

  3. 3

    the art of war

    فن سپہگری۔ جدھ

    • holy war

      جہاد۔ مذہبی لڑائی

    • public war

      ملکی لڑائی۔ دو خودمختار بادشاہوں کی لڑائی

    • war department

      محکمہٴ جنگ

    • to let slip the dogs of war

      لڑائی شروع کرنا۔ تکرار کرنا

    • civil war

      خانہ جنگی

    • world war

      جنگ عظیم۔ عالمی جنگ

    • declaration of war

      اعلان جنگ

    • man of war

      جنگی جہاز

    • the dogs of war

      جنگ کی تباہ کاریاں

    • tag of war

      رسا کشی

    • cold war

      سرد جنگ۔ اعصابی جنگ

58.

watch-dog

noun

رکھوالو کتا

59.

water-dog

noun

سگ آبی۔ پن کتا۔ پن کوکر

Looking for classic Urdu literature? Read the books