one
adjective
Meanings
- 1
individual
ایک۔ واحد۔ تنہا۔ اکیلا
- 2
any
کوئی۔ کوئی ایک۔ کوئی سا
- 3
identical
ایک۔ برابر۔ ایک ہی۔ وہ ہی
- 4
united
ایک۔ متفق۔ ملا جھلا۔ پیوستہ
All go to one place.
سب ایک ہی جگہ جاتے ہیں
one another
ایک دوسرا۔ یکدگر۔ آپس۔ باہم دگر
one and the same
ایک ہی۔ وہی ایک
one by one
ایک ایک۔ ایک ایک کر کے۔ یکے بعد دیگرے
all one
ایک ہی بات
many a one
بہتیرے
some one
کوئی ایک۔ کوئی
such a one
فلانا۔ امکا ڈھمکا
to be one
متفق یا ایک ہونا
