ducat
noun
ڈھائی روپے کا چاندی کا سکہ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
noun
ڈھائی روپے کا چاندی کا سکہ
verb active
beget
پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
(animals)
بیانا ۔ ڈالنا
Every mother breeds not sons alike. (Shakespepare)
ہر ایک ماں کے ایک سے بیٹے نہیں ہوتے
What is bred in the bone wont out of the flesh. (Prov.)
جو خلقت میں وہ عادت میں
(as the father, so the son)
جیسا باپ ویسا بیٹا
bring up
پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
To bring forth with pain, and breed with care. (Prov.)
دکھ سے جننا، ہوشیاری سے پالنا
educate
تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
produe
پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
The north doth breed a race of sturdy men.
اُتر کا، ٹھاڈا آدمی ہوتا ہے
noun
nurture
پالن ۔ پرورش
education
تربیت ۔ تعلیم
I am a gentleman of blood and breeding. (Shakespeare)
میں شریف خاندان کا اور تربیت یافتہ ہوں
manners
تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
verb active
لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
induce
آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
I cannot bring him to do this.
میں اس سے یہ کام نہیں کراسکتا
bring about
کروانا ۔ بر لانا
bring back
پھر لانا ۔ اُٹھا یا واپس لے آنا
bring down
گرانا ۔ گھٹانا ۔ پست کرنا ۔ نیچا دکھانا ۔ ڈھانا ۔ فرمانبردار، زیر یا مطیع کرنا
to bring down high looks
غرور ڈھانا یا نیچا دکھانا
bring forth (woman)
جننا ۔ بچہ دینا ۔ پھلنا (trees) بیانا (animals)
bring forward
آگے یا سامنے لانا ۔ حاضر، موجود یا پیش کرنا
bring in 1. place in any condition
کسی حالت میں لانا
recover
پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
supply
لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
introduce
لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
bring together
اکٹھا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ فراہم کرنا
bring to life
جِلانا ۔ زندہ کرنا
bring to light
ظاہر، افشا، عیاں یا فاش کرنا
bring to mind
یاد کرنا ۔ دھیان میں لانا ۔ بچارنا
bring off
چھڑانا ۔ بچا لانا ۔ نکال لانا
bring on
لانا ۔ لے آنا ۔ کروانا
He brought it all on himself.
اپنے اوپر آپ آفت لایا
Fatigue brought on a fever.
تھکن سے بخار چڑھ آیا
bring on the rent-roll
توضیح میں چڑھانا
bring out
کھولنا ۔ ظاہر کرنا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ نکالنا
bring over
کھینچ لانا ۔ ملا لینا ۔ توڑ یا پھوڑ لینا
bring round 1. bring to
ہوش میں لانا ۔ چیتن کرنا
reconcile
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
bring to (a ship)
تھانبنا ۔ روکنا ۔ ٹھیرانا
bring to one's senses
ہوش میں لانا ۔ چیتانا ۔ سیدھا کرنا ۔ ٹھیک بنانا
bring to pass
گزارنا ۔ عمل میں لانا
bring under
زیر، مطیع یا آدھین کرنا ۔ دبا لینا ۔ اپنے تحت، آگیا، بس،قبضے یا ہاتھ میں لانا
bring up 1. nurse
پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا
educate
تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
noun
لڑکوں اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم ۔ مخلوط تعلیم
adjective
ٹیڑھا۔ ٹیڑھا بانکا۔ ٹیڑھا بیڑھا۔ ٹیڑھ بانکا۔ کج۔ خم دار۔ خمیدہ ۔ بنگا۔ بل دار۔ انگش بنگش
Crooked by nature is never made straight by education. (Prov.)
جنمی ٹیڑھ سکھائے پڑھائے سے سیدھی نہیں ہوسکتی (تربیت نا اھل راچوں گرد گاں بر گنبد است)
(To teach a boor is as hopeless a task as to fix a ball on a dome)
a crooked answer
ٹیڑھا جواب
verb active
سدھارنا۔ سکھانا۔ پڑھانا لکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ اصلاح کرنا
Parents should educate their children.
والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو تعلیم دیں
noun
پڑھائی۔ لکھائی۔ تعلیم۔ تربیت۔ تہذیب اطوار۔ سکشا
man of education
پڑھا لکھا۔ تعلیم یا تربیت یافتہ۔ خواندہ
nounadjective
متعلق بہ تعلیم و تربیت۔ تعلیم سے متعلق
educational department
سرشتہٴ تعلیم۔ محکمہ تعلیم
noun
ماہر تعلیم۔ تعلیم دان۔ معلم
Looking for classic Urdu literature? Read the books