Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“ear”

Showing 441–450 of 1,006

441.

dull

verb active

Meanings

  1. 1

    stupify

    احمق یا بیوقوف بنانا

  2. 2

    make blunt

    کھنڈا یا بھترا کرنا۔ دھار مارنا

    • Borrowing dulls the edge of husbandry (Shakespeare)

      ادھار سے کسان کا کام سست ہو جاتا ہے

  3. 3

    render dim

    ماند یا دھندلا کرنا

  4. 4

    deprive of liveliness or activity

    ماند، سست، کاہل یا مجہول کرنا۔ بے رونق کرنا۔ چالاکی، تیزی یا زندہ دلی کھونا

442.

each

adjective

ہر۔ ہر ایک۔ فی۔ گیل۔ پیچھے۔ ایک ایک۔ ایک

Phrases & examples

  1. each house

    گھر گیل

  2. each person

    آدمی پیچھے

  3. each year

    فی سال۔ برسوڑی

  4. each party

    جانبین۔ طرفین

  5. each other

    ایک دوسرا۔ بہم۔ ہم دگر۔ یک دگر

443.

ease

noun

چین۔ سکھ۔ آرام۔ راحت۔ آنند۔ بسرام۔ کل۔ آسائش۔ آسودگی۔ آمنیت۔ آسانی۔ سلاست۔ فراغت۔ فرصت۔ تسکین۔ تفریح۔ افاقت۔ سہولیت

Phrases & examples

  1. Think of ease but work on. (Prov.)

    چین کا دھیان کرو پر کام کرے جاؤ

  2. ease in writing

    سلاست۔ روانی۔ فصاحت

  3. True ease in writing comes from art, not chance

  4. As those move easiest who have learnt to dance. (Pope)

    ہے سلاست مشق پر تحریر کی بس منحصر رفتار نرم جس طور پہ ہے رقص کی تعلیم پر F.C.

  5. ease of mind

    سنتوش۔ صبر۔ تسکین

  6. at ease

    آرام سے۔ بہ آرام۔ باف۔ خوش۔ فارغ البال۔ تازہ دم

Show 2 more
  1. to sit at ease

    پھیل کر بیٹھنا۔ آرام سے بیٹھنا۔ کوٹ باندھ بیٹھنا

  2. to set one's heart at ease

    ٹھنڈک پڑنا۔ سکھ سے بیٹھنا۔ مطمئن ہونا

444.

edge

noun

Meanings

  1. 1

    cutting side of a blade

    دھار۔ باڑ۔ دم

    • put an edge on to this knife

      اس چاقو پر دھار دھر دو

    • Slander, whose edge is sharper than the sword. (Shakespeare)

      باڑ ہے بہتان کی بس تیز تر تلوار سے

  2. 2

    the margin

    کور۔ پلو۔ کنارہ۔ حاشیہ۔ کنی۔ کگر

  3. 3

    strong desire

    اشتہا۔ خواہش۔ ہو کا

    • the hungry edge of appetite

      بھوک کی جھانج

  4. 4

    sharpness

    سان۔ تیزی۔ ذہانت۔ چالاکی۔ مستعدی

    • to set the teeth on edge

      دانت کھٹے کرنا یا املانا

445.

elogy, elogium

noun

ثنا۔ مدح۔ وصف۔ تعریف۔ استتی

Phrases & examples

  1. And sometimes in elogium 'tis the art

  2. With plain simplicity to win the heart.

  3. (Dodsley)

    ثنا میں بڑا ہے ہنر ایک یہ فصاحت، سلاست سے دل چھین لے F.C.

446.

elucidation

noun

Meanings

  1. 1

    making clear

    سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف

  2. 2

    explanation

    برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل

447.

emblem

noun

شکل۔ نشان۔ شبیہ۔ صورت۔ مورت۔ نقش۔ تصویر۔ علامت

Phrases & examples

  1. An emblem, my dear, is a visible image of an invisible thing.

    تصویر ایک غیر موجودہ شکل کی موجودہ صورت ہے

448.

embolden

verb active

ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا

Phrases & examples

  1. Nothing emboldens sin so much as mercy. (Shakespeare)

    گناہ کو کوئی چیز اس قدر نہیں بڑھاتی جس قدر رحم

449.

embowel

verb active

Meanings

  1. 1

    remove the bowels of

    انتڑیاں نکالنا

  2. 2

    bury

    دوسری شے میں ڈبونا۔ گاڑنا۔ دفن کرنا

    • embowelled in the earth

      زمین میں مدفون

450.

embrace

verb active

Meanings

  1. 1

    clasp in the arms

    بغل گیر ہونا۔ آغوش میں لینا۔ شوق یا تپاک سے گلے ملنا۔ ہم آغوش یا ہمکنار ہونا۔ گلے لگانا۔ کولی بھرنا۔ گلبیاں ڈالنا۔ چمٹنا۔ لپٹنا

  2. 2

    surround

    گھیرنا۔ احاطہ کرنا

  3. 3

    include

    شامل کرنا۔ مشتمل ہونا۔ مشمول کرنا

  4. 4

    accept

    لینا۔ دھارن کرنا۔ قبول کرنا۔ ماننا۔ منظور کرنا

    • What cannot be eschewed must be embraced. (Shakespeare)

      گلے پڑی بجائے سدھ

  5. 5

    (Law)

    گانٹھنا۔ ملانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books