Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“ear”

Showing 661–670 of 1,006

661.

learned

passive participle

Meanings

  1. 1

    versed in literature and science

    عالم ۔ فاضل۔ مولوی۔ بدیا وان۔ پنڈت

  2. 2

    well acquainted with the arts

    ذی عقل۔ ہوشیار۔ ہنرمند۔ چتر۔ نپن

  3. 3

    skilled

    ماہر۔ واقف۔ کامل۔ پکا پختہ

  4. 4

    containing or exhibiting learning

    فاضلانہ۔ علمیت کا

664.

learning

noun

علم۔ بدیا۔ فضیلت۔ علمیت۔ چترائی

665.

least

adverb

بہت ہی کم

Phrases & examples

  1. The youngest daughter does not love thee least. (Shakespeare)

    چھوٹی بیٹی حضور کو کچھ کم نہیں چاہتی ہے

  2. at least (adv.)

    کم سے کم

666.

leave

noun

Meanings

  1. 1

    permission

    اجازت۔ پروانگی۔ آگیا۔ اذن

  2. 2

    departure

    رخصت۔ چھٹی۔ وداع۔ میعاد رخصت

    • on leave

      چھٹی پر

    • to take leave

      رخصت لینا۔ رخصت ہونا۔ روانہ ہونا۔ بدا ہونا۔ الوداع ہونا۔ خیرباد کہنا۔ چھٹی لینا

    • Must I thus leave three, paradise? thus have Thee, native soil, these happy walks and shades. (Milton)

      اس طرح چھوڑ جاؤں اے باغ رضوان اب میں تجھ کو؟ روش و سایہ اے مرز بوم سب میں F.C

  3. 2

    abandon

    تیاگنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا

    • Lo, we have left all, and have followed thee.

      دیکھ ہم سب کو تیاگ کر تیرے پیچھے ہوئے ہیں۔

  4. 3

    suffer to remain

    رہنے دینا۔ چھوڑنا

    • Leave one of your brethren here with me.

      اپنے بھائیوں میں سے کسی کو میرے پاس چھوڑ جاؤ

  5. 4

    bequeath

    دے مرنا۔ ہبہ کرنا۔ پیچھے چھوڑنا

    • I'll leave my son my virtuous deeds behind, And would my father had left me no more. (Shakespeare)

      چھوڑتا بیٹے کو ہوں میں پیچھے اپنے کام نیک چھوڑتا والد بھی پیچھے صرف اپنا نام نیک F.C

  6. 5

    entrust

    سپرد کرنا۔ تحو یل کرنا۔ حوالے کرنا۔ سونپنا۔ رکھنا

    • leave alone

      کسی کو اس کے حال پر چھوڑ دینا۔ کسی کے معاملہ میں دخل نہ دینا۔ نہ چھیڑنا

    • to leave in possession

      قبضہ بحال رکھنا

    • leave off

      ترک کرنا۔چھوڑنا۔ تجنا۔ ختم کرنا۔ موقوف کرنا۔ خاتمہ کرنا یا ہونا

    • leave out

      چھوڑ دینا۔ فروگزاشت کرنا۔ چھوڑ جانا۔ خارج کرنا۔ نکالنا۔ گنتی نہ کرنا۔ حساب میں نہ لانا۔ بھول جانا

667.

lend

verb active

Meanings

  1. 1

    loan

    قرض دینا۔ ادھار دینا۔ مانگے دینا۔ دست گرداں دینا۔ مستعار دینا۔ سود پر دینا۔

    • The stock that is lent at interest, is always considered as a capital by the lender.

  2. 2

    let for hire

    کرائے دینا۔ بھاڑے دینا۔ عوض پر دینا

  3. 3

    afford

    دینا۔ بخشنا۔ دے ڈالنا

    • to lend or turn a deaf ear

      ایک کان گونگا کرنا ایک کان بہرا کرنا۔ کان میں تیل ڈالنا۔ نہ سننا۔ بہرا بننا

668.

lengthen

verb active

Meanings

  1. 1

    make longer

    لمبا کرنا۔ دراز کرنا۔ طویل کرنا۔ لمبانا

  2. 2

    protract

    بڑھانا۔ طویل کرنا۔ دور کھینچنا۔ تاننا

    • Frame your mind to mirth and merriment

    • Which bars a thousand harms and lengthens (Shakespeare)

      زندہ دلی کی عادت دل میں جو اپنے ڈالے بڑھاوے زندگی کو، صدہا بلائیں ٹالے F.C

669.

lenity

noun

رحم۔ رحم دلی۔ دیا۔ غریبی۔ کوملتائی۔ نرمی۔ ملائمت۔ رقیق القلبی

Phrases & examples

  1. When lenity and cruelty play for a kingdom, the gentler gamester is the soonest winner. (Shakespeare)

    جب کہ ظلم اور رحم کسی ملک پر داؤ لگاتے ہیں تو میٹھا کھلاڑی جلد جیتا ہے۔

670.

let

verb active

Meanings

  1. 1

    permit

    آگیا د ینا۔ اجازت دینا۔ چھوڑنا۔

  2. 2

    hire

    بھاڑے یا کرائے پر دینا۔ اجرت پر دینا

    • to let alone

      چھوڑ دینا۔ جانے دینا

    • I cannot afford five shillings let alone five pounds

      پانچ روپے تو درکنار پانچ پیسے تو ہیں ہی نہیں

    • I have not had this live-long day one drop to cheer my heart.

    • Nor brown to buy a bit of bread with, let alone a tart.

      خوش کرنے کو دل مے کی ملی بوند نہ دن بھر روٹی کو بھی پیسہ نہیں، حلوا دھرو چھپر F.C

    • let blood

      فصد کھولنا۔ نشتر لگانا

    • to let down

      اتار دینا۔ نیچا کرنا۔ وقت پر ساتھ نہ دینا۔

    • to let fall

      گرنے یا پڑنے دینا

    • to let fly, let drive

      بوچھاڑ کرنا

    • to let in or into

      آنے دینا۔ اندر جانے کی اجازت دینا

    • to let off

      چھوڑنا۔ چلانا۔ داغنا۔ سزا معاف کرنا۔ مجبور کرنا

    • to let out 1.

      باہر جانے دینا۔ ظاہر کرنا

  3. 2

    بھاڑے یا کرائے پر دینا

    • to let loose

      رہا کرنا۔ کھول دینا۔ چھوڑ دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books