sun
noun
Meanings
- 1
سورج۔ خورشید۔ آفتاب۔ شمس۔ مہر۔ آدت۔ دنکر۔ مارتند۔ مرغ زریں۔
The unwearied sun from day-to-day, Dot his Creator's power display. (Addison)
ہر روز جو چمکتا ہے جو خورشید کا نور خالق کی وہ قدرت کا دکھاتا ہے ظہور۔ (.F.C)
- 2
دھوپ۔ سورج کی روشنی۔
under the sun
آسمان کے نیچے۔ دنیا کے پردے پر۔
There is no new thing under the sun. (Prov.)
دھرت پہ کوئی انوکھی چیزنہیں ہے۔
