light
adjective
Meanings
- 1
clear
کھلا۔ روشن۔ صاف۔ ہویدا۔ چمکدار۔ (منور)
- 2
whitish
سفید گوں۔ ہلکا۔ پیلا سا۔ دھولا سا۔ پھیکا۔ (زردی مائل)
a light colour
پھیکا رنگ۔ (ہلکا رنگ)
- 3
having little weight
ہلکا۔ سبک ۔ خفیف
- 4
not burdensome
ہلکا
- 5
easy to be digested
ملائم۔ ہلکا۔ سریع الہضم۔ زودہضم
- 6
easy
آسان ۔ ہلکا۔ سہل
Show 7 moreShow fewer
- 7
not heavily armed
ہلکے ہتھیار والا۔ چھڑا۔ جریدہ
- 8
active
چالاک۔ چست۔ تیز
- 9
not heavily burdened
ہلکا لدا ہوا
- 10
trifling
خفیف۔ ہلکا۔ ادنیٰ۔ چھچھورا۔ (غیر ضروری۔ غیر اہم۔ معمولی۔ حقیر۔ قابل درگزر۔ قابل چشم پوشی۔ غیرسنجیدہ)
- 11
not dense
تپلا۔ ہلکا۔ جو گاڑھا نہ ہو۔ رقیق
- 12
sandy
بھربھرا۔ رتیلا۔ ریگی۔ کرکرا
- 13
not of legal weight
گھسا ہوا
to make light of
ادنیٰ یا خفیف سمجھنا۔ ہیچ جاننا
