comparatively
adverb
بہ نسبت ۔ مقابلے میں
Phrases & examples
Death comparatively with such a life is preferable
ایسے جینے سے مرنا بھلا
Dictionary results for
Showing 121–130 of 657
adverb
بہ نسبت ۔ مقابلے میں
Death comparatively with such a life is preferable
ایسے جینے سے مرنا بھلا
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
adjective
دیالو ۔ دیا وان ۔ دیاوَنت ۔ رحم دل ۔ درد مند
There never was any heart truly great and generous that was not also tender and compassionate. (South.)
کوئی ایسا سچا دھرمی مہاتما نہیں ہوا، جو دیاوَنت اور کرپال نہ ہو
verb active
end
انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
infer
نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
But no frail man however great or high
Can be concluded best before he die. (Addison) کوئی شخص کیسا ہی ہووے بڑا نہیں پہلے مرنے کے سب سے بھلا F.C.
settle
چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
to conclude a peace
صلح کرنا
to be concluded
نکلنا ۔ منتج ہونا
to conclude, adv.
القصہ ۔ الغرض ۔ حاصل کلام
to conclude an alliance
میل ملاپ کرنا ۔ عہد کرنا ۔ رابطہ یا رفاقت پیدا کرنا ۔ راہ روش کرنا
noun
a leader
رہنما ۔ رہبر ۔ اگوا ۔ پیش رو ۔ اگوانی
manager
منتظم ۔ مہتمم ۔ داروغہ
(Phys.)
چلانے والا ۔ پہنچانے والا
conductor of heat
گرمی پہنچانے والا
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
noun
the act
سوچ ۔ بچار ۔ غور ۔ خوض ۔ تاٴمل
Consideration is the parent of wisdom. (Prov.)
بچار سمجھ کا دادا ہے
attention
دھیان ۔ چت ۔ من ۔ خیال ۔ توجہ ۔ التفات
motive
منشا ۔ نیت ۔ مراد ۔ کارن ۔ غرض
He was actuated by the highest considerations.
ان کی نیت بہت ہی اچھی تھی
importance
آدر مان ۔ پاس ۔ قدر ۔ تعظیم
He was treated with great consideration.
اُن کا بہت پاس کیا گیا یا آدر ہوا
equivalent
بدلہ ۔ پلٹا ۔ اجر ۔ جزا ۔ عوض ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام
I would not part with it for any consideration.
ایک ٹکے نہ لاکھ ٹکے،اسے الگ نہیں کروں گا
consideration given
پلٹا ۔ بدلہ ۔ تاوان ۔ عوض ۔ معاوضہ ۔ مبادلہ
had under consideration
دیکھا گیا ۔ ملاحظے میں آیا
mature consideration
غور کامل ۔ تجویز کامل ۔ پکّا بچار ۔ بڑا بچار
verb
کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ معتدل کرنا ۔ اعتدال دینا ۔ امتزاج دینا ۔ اصلاح کرنا
The leaves qualify and contemper the heat. (Ray)
پتّے گرمی کو گھٹا کے معتدل کر دیتے ہیں
adjective
حقارت کنندہ ۔ جو حقارت کی نظر سے اوروں کو دیکھے
Rome, the prodest part of the heathen world, entertained the most contemptuous opinion of the Jews. (Atterbury)
بت پرستوں کے سب سے بڑے مغرور حصے، روم کی یہودیوں کی نسبت بہت ہی خراب رائے تھی
noun
Contentment is great gain. (Prov.)
قناعت بڑی دولت ہے
Some place the bliss in action, some in ease
Those call it pleasure, and contentment these. (Pope) کہتا ہے خوشی کام کو، آرام کو کوئی عشرت بتاوے اس کو، قناعت اسے کوئی
Looking for classic Urdu literature? Read the books