bake
verb active
Meanings
- 1
cook
پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
- 2
harden by heat
سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
Dictionary results for
Showing 21–30 of 657
verb active
cook
پکانا ۔ پونا ۔ کرنا ۔ بنانا ۔ تندور میں پکانا
harden by heat
سکھانا ۔ سخت کرنا ۔ پجاوا چڑھانا
adjective
تندور کا پکا
baked meat
ہانڈی کباب
verb active
beat to and fro
ادھر سے اُدھر پھینکنا ۔ ایک سے دوسرے پر مارنا
give and take
رد و بدل کرنا
toss about
چرچا کرنا ۔ زبان پر لانا
to bandy words with
تکرار کرنا ۔ حجت کرنا ۔ بحث کرنا
adverb
صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
مشکل سے
You have barely time to reach the station.
شاید ہی اس عرصے میںاسٹیشن تک پہنچو
They have barely bread to eat.
اُنھیں روٹی بھی مشکل سے جڑتی ہے
verb active
(meat)
چپڑنا ۔ پچارا دینا ۔ گھی لگانا
beat
مارنا ۔ پیٹنا
stick
کچی سلائی کرنا ۔ لنگر ڈالنا ۔ تگیانا ۔ تاگا ڈالنا یا بھرنا ۔پُسوجنا ۔ کھڑا کرنا ۔ تیچپی بھرنا
noun
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
He must have iron nails that scratches a bear. (Prov.)
نوچنے کو ریچھ کے لوہے کے ناخن چاہئیں
The Great Bear
بڑا ریچھ ۔ سپت رشی ۔ دُبّ اکبر
The Lesser Bear
چھوٹا ریچھ ۔ دُبّ اصغر
noun
stroke
مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
jurisdiction
گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
a beaten path
پرانی لکیر ۔ باپ دادا کی لیک
He keeps to the beaten path.
پرانی چال چلتا ہے
He is a slave to custom.
لکیرپر فقیر ہے۔ (مثل)
nounverb
dash against
ٹکرانا ۔ مارنا
throb
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
beat about
ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا ۔ ٹپا ڈھوئی کرنا
beat about the bush
ہیر پھیر کی باتیںکرنا
beat a drum
ڈھول ۔ دف یا طنبور بجانا
beat against the wind
ہوا باندھ کر جانا ۔ ہوا کے رخ پر جانا ۔ ہوا کی تھپیڑ سہنا ۔ چڑھتے جانا
beat an alarm
آگاہ کرنا ۔ اطلاع دینا ۔ کمر بندی کرانا
beat a retreat
پیچھے ہٹنا ۔ پس پا ہونا ۔ بھاگ جانا
beat at cards
خلال دینا
beat at chess
مات کرنا یا دینا
beat (a watch)
بولنا ۔ بجنا ۔ کھٹ کھٹ کرنا
beat back or off
مار ہٹانا ۔ ہٹانا ۔ پس پا کرنا
beat black and blue
مارتے مارتے نیل ڈال دینا
beat down
توڑنا ۔ پامال کرنا ۔ غارت کرنا
beat down the price
دام تڑانا یا گھٹانا ۔مول یا بھاؤ گھٹانا ۔ قیمت کم کرنا
beating (as rain)
بوچھاڑ آنا ۔ پوچھاڑ آنا ۔ جھٹاس آنا
beat into one's head
سر میں بھرنا یا ٹھوسنا
beat one's brains out
سر توڑ دینا ۔ سر پھوڑنا
beat one's breast
چھاتی پیٹنا یا کوٹنا
beat out
چپٹا یا چوڑا کرنا ۔ بڑھانا ۔ چھیتنا
beat (the heart)
دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا
beat the jungle
شکار جگانا
To beat the woods, and rouse the bounding prey. (Prior)
مچا غل جگانا اُچھلتا شکار
beat (the pulse)
نبض چلنا
beat (a vein)
بھڑکنا
beat the tattoo
گنتی کا بگل بجانا
beat time (Music)
تال دینا
beat to a jelly, beat to a mummy
مارتے مارتے رائتا کردینا ۔ کچومر یا پلیتھن نکالنا
beat to arms
طبل جنگ بجانا
verb active
strike
پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
pound
کوٹنا ۔ کچلنا
thresh
چھانٹنا
hammer
گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
(an egg)
پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
conquer
جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
adjective
ہارا ہوا ۔ گھسا ہوا ۔ پامال ۔ تھکا ہوا ۔ پٹا ہوا ۔ پست
Looking for classic Urdu literature? Read the books