accordance,/see accord 1.
noun
مطابقت
Phrases & examples
in accordance with, according to
انوسار ۔ بموجب ۔ بحکم ۔ بنظر ۔ بلحاظ ۔ بمراد ۔ موافق ۔ حسب ۔ بقدر
according as
جیسا کہ ۔ مانو جانو ۔ جس طرح ۔ گویا
according to custom
ریت انوسار ۔ بدستور ۔ رسم یا رواج کے مطابق
according to him
اس کے کہنے سے ۔ اس کے نزدیک ۔ اس کے بیان سے ۔ اس کے قول سے ۔ اس کی رائے سے یا نظر میں
according to order
آگیا انوسار ۔ حسب الحکم ۔ حکم بموجب ۔ حسب فرمان
