trepan
noun
Meanings
- 1
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
- 2
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
Dictionary results for
Showing 1961–1970 of 2,130
noun
(Surg.)
ہڈی نکالنے کا ایک آلہ
see trapan
جال۔ دام۔ پھندا
But what a thoughtless animal is man;
How very active in his own trepan!
(Roscommon)
ہے انسان بھی ایک بڑا ہی گدھا تباہی میںمصروف اپنی سدا F.C.
adjective
see trifling
تچھ
adjective
ہفتے میں تین بار
شعر کا ایک وزن جس میں اول رکن لمبا اور دوسرا چھوٹا ہوتا ہے
noun
a multitude
غول۔ جھنڈ۔ سموہ۔ گروہ۔ ٹولی۔ مجمع
see crowd, 2.
an army
فوج۔ لشکر۔ سپاہ۔ دستہ
(Mil.)
رسالہ
منڈلی۔ طائفہ۔ سنگت
(Music)
ایک جنگی راگ
noun
confidence
بھروسا۔ اعتبار۔ پتیارا۔ پرتیت۔ ساکھ۔ اعتماد
He who trusteth not is not decieved. (Prov.)
جو بھروسا نہیں کرتا وہ دھوکا نہیں کھاتا
credit given
قرض۔ ادھار۔ وام
hope
آس۔ امید۔ آسرا۔ یقین۔ ظن غالب
deposit
سپردگی۔ حوالہ۔ تحویل۔ ذمہ
ground of reliance
وجہٴ اعتماد
(Law)
مال در امانت۔ وقف۔ امانت
in trust
امانتاً
in trust for one
امانت کسی کی طرف سے
breach of trust
امانت میں خیانت
court of trust
محکمہٴ اوقاف
trust deed
وقف نامہ۔ تولیت نامہ
noun
ذمے وار۔ امانت دار۔ امین۔ دھرا۔ متولی۔ ٹرسٹی
permanent trustee
امانت دار دائمی
private trustee
امانت دار خانگی
noun
وفاداری۔ امانت داری۔ سچائی۔ دیانت داری۔ معتبری
Innocence in a sheep, trustiness in a dog.
بھیڑ کی غریبی اور کتے کی وفاداری
noun
see funnel
زمین دوز راستہ۔ سرنگ
nounplural
موچنا۔ چمٹی۔ نکچونٹی
Looking for classic Urdu literature? Read the books