fleecer
noun
Meanings
- 1
اون کترنے والا
- 2
لٹیرا۔ چھین لینے والا
Dictionary results for
Showing 761–770 of 2,130
noun
اون کترنے والا
لٹیرا۔ چھین لینے والا
adjective
اون سا۔ اونی۔ اون کا
verb active
منہ چڑانا۔ بولی یا آوازہ مارنا۔ منہ بنانا۔ طعنہ زنی کرنا۔ چہرے کی لینا۔ حقارت یا تحقیر کرنا
verb active
pass over rapidly
جلدی جانا۔ جلد طے کرنا۔ جلد گزرنا
A ship fleets the gulf.
ایک جہاز کھاڑی سے گزرتا ہے
enjoy life
وقت کو ہنسی خوشی میں گزارنا
verbnoun
جلد جانا۔ اڑ جانا۔ چمپت ہونا۔ غائب ہونا۔ فرار ہونا۔ کافور ہو جانا۔ چل دینا
adjective
تیز۔ چالاک۔ جلد باز۔ تیز رفتار۔ باد رفتار۔ باد پیما۔ باد پا۔ تند۔ پھرتیلا۔ بیگ
noun
a former prison and river in London
لندن کے ایک قدیمی قید خانے اور دریا کا نام
fleet parson
ادنٰی پادری جو ماں باپوں کی بغیر مرضی اور عام کی بدون خبر شادیاں کراتا ہے
fleet marriage
گاندھرو بواہ
noun
جہازوں کا بیڑا۔ بیڑا
in charge of fleet
بیڑے دار۔ میر بحر
p.adjective
گزراں۔ چنچل۔ چلتا ہوا۔ ناپائیدار۔ بے بنیاد۔ چند روزہ۔ نقش بر آب۔ عارضی
adverb
جلد۔ جلدی سے۔ پھرتی سے۔ تیزی سے۔ چالاکی سے۔ بیگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books