fuel
noun
Meanings
- 1
combustible matter
جلاون۔ بالن۔ ایندھن۔ ہیزم۔ لکڑیاں
- 2
anything that serves to feed or increase flame, heat or excitement
اشتعال۔ بھڑکاوا
Dictionary results for
Showing 841–850 of 2,130
noun
combustible matter
جلاون۔ بالن۔ ایندھن۔ ہیزم۔ لکڑیاں
anything that serves to feed or increase flame, heat or excitement
اشتعال۔ بھڑکاوا
noun
one who flees
بھگوڑا۔ بھاگن ہار
one who has fled
فراری۔ بھاگا ہوا۔ بھگو۔ مفرور
one hard to be caught or detained
جو مشکل سے پکڑا جائے
fugitive from justice
آسامی فراری
verbnoun
grope about
ٹٹولنا۔ ٹوہنا۔ ٹوہا ٹاہی کرنا۔ چھونا
seek awkwardly
ہیز حملہ کرنا۔ بے طور مداخلت کرنا۔ ٹپے ڈوئی کرنا۔ گھبرائے پھرنا
handle much
تلے اوپر کرنا۔ تل اوپر کرنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ گھال میل کرنا
noun
the ceremony
کریاکرم۔ تجہیز و تکفین۔ کفن کاٹھی۔ جنازہ
the procession
ارتھی یا جنازے کا جانا
No widow at his funeral shall weep. (Sandys)
نہ روئے گی اس کی میت پر کوئی بیوہ
noun
fitting out
تیاری۔ سجاوٹ۔ درستی
goods convenient for hosue-keeping
اسباب خانہ داری۔ سامان۔ لوازمہ۔ گرہستی کا اٹالا۔ رخت۔ سازوسامان۔ فرنیچر
noun
part of a watch
گھڑی کا وہ پرزہ جس پر بال کمانی لپٹی رہتی ہے
fusil
بندوق
fuse
شتابہ۔ فلیتہ
noun
بندوقچی۔ برق انداز۔ سپاہی جو ریچھ کی کھال کی ٹوپی پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہلکی توڑے دار بندوق
noun
the state
عقبی۔ عاقبت۔ عالم غیب۔ آخرت۔ معاد
future time
آگے۔ آگم۔ آئندہ۔ استقبال
future event
ہونی۔ ہونہار
All futurities are naked before the all-seeing eye. (South)
خدا پر تمام آئندہ کا حال روشن ہے
noun
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
verb active
acquire
پانا۔ ہاتھ لگنا۔ ملنا۔ کمانا۔ پیدا کرنا۔ تحصیل کرنا۔ حاصل کرنا۔ نفع اٹھانا۔ فائدہ اٹھانا
For fame wih toil we gain, but lose with ease. (Pope)
نام مشکل سے ملتا ہے اور سہج میں جاتا رہتا ہے
come off winner
جیتنا۔ وررہنا۔ کامیاب ہونا۔ پالا جیتنا۔ سر سبز ہونا۔ فتح پانا۔ بازی لے جانا
draw to one's side
اپنی طرف کر لینا۔ گانٹھ لینا۔ ملا لینا
to gratify the queen, and gain the court (Dryden)
ملکہ کو خوش کرنے اور درباریوں کو اپنی طرف کرنے کو
reach
پکڑنا۔ پہنچنا۔ لے لینا
gain ground
آگے بڑھنا۔ فتح کرنا۔ جیتنا
gain over
ملا لینا۔ توڑ لینا۔ اپنے پٹھوں میں کر لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books