diffident
adjective
Meanings
- 1
wanting confidence in others
شکی۔ متشکی۔ بھرمی۔ وہمی۔ بد ظن۔ بدگمان۔ وسواسی
- 2
wanting confidence in oneself
اپنے اوپر بھروسہ نہ رکھنے والا۔ ہچکچانے والا۔ سنکوچی
Dictionary results for
Showing 61–70 of 195
adjective
wanting confidence in others
شکی۔ متشکی۔ بھرمی۔ وہمی۔ بد ظن۔ بدگمان۔ وسواسی
wanting confidence in oneself
اپنے اوپر بھروسہ نہ رکھنے والا۔ ہچکچانے والا۔ سنکوچی
verbnoun
immerse oneself
غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
The Sun's rim dips, the stars rush out. (Coleridge)
سورج ڈوبا، ستارے کھلے
(followed by in or into) enter slightly
بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
dipped into a multitude of books
سیکڑوں کتابیں دیکھ ڈالیں
incline downward
نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
verb active
بے حرمت کرنا۔ رسوا کرنا۔ آبرو اتارنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا۔ خوار کرنا۔ تحقیر کرنا۔ بے وقر کرنا۔ فضیحت کرنا۔ بدنام کرنا۔ داغ لگانا۔ پت بھنگ کرنا۔ اپمان کرنا۔ کلنک لگانا۔ کالا منہ کرنا۔ ہتک کرنا۔ بے قدر کرنا۔ نرادر کرنا۔ روسیاہ کرنا۔ نظر سے گرانا۔ نام کو بٹا لگانا۔ پت اتارنا
disgrace oneself
اپنی عزت کھونا۔ آبرو میں بٹا لگانا
verb active
not to like
برا جاننا۔ ناپسند کرنا۔ نفرت کرنا۔ اکراہ کرنا
Whatever you dislike in another person take care to correct in yourself. (Sprat)
دیکھو جو بات اوروں میں ناپسند کرو، اس کی اپنے میں بھی اصلاح کرو
displease
ناخوش کرنا۔ ناراض کرنا۔ برا لگنا۔ خار گزرنا۔ کھٹکنا
Art thou not Romeo, and a Montague?
Neither, fair saint, if either thee dislike
(Shakespeare)
کیا تو رومیو اور مانٹیگ کے خاندان کا نہیں ہے؟ اے مسیحا اگر تجھے یہ دونوں نام ناپسند ہیں، تو میں دونوں نہیں
verb active
داغ یا دھبا لگانا۔ بد رنگ کرنا۔ میلا کرنا
The worthiness of praise distains his worth
If he that's praised himself bring the praise forth.
(Shakespeare)
وہ تعریف دے ہجو کا صرف کام جو ممدوح لے اپنے آپ اس کا نام F.C.
verb active
perform
کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا
Do well and have well. (Prov.)
کر بھلا ہو بھلا
If you wish a thing well done do it your-self. (Prov.)
(Self done well done)
آپ کاج مہا کاج
carry into effect
انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتنا۔ کرنا۔ تعمیل کرنا
Doing nothing is doing ill. (Prov.)
خالی بیٹھے ات پات سوجھے
finish
پورا کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ اخیر کرنا۔ کرنا۔ کر چکنا۔ کر لینا
prepare
بنانا۔ تیار کرنا۔ پکانا۔ کرنا
occasion
پیدا کرنا۔ نکالنا۔ برپا کرنا۔ اٹھانا۔ لانا
hoax
دھوکا دینا۔ چھلنا۔ مونڈنا
to do away
دور کرنا۔ رد کرنا۔ دفع کرنا۔ الگ کرنا۔ موقوف کرنا۔ علیحدہ کرنا
to do into
رچنا۔ پیدا کرنا۔ ترجمہ کرنا۔ التھا کرنا۔ بدلنا۔ پلٹنا
to do off
اتارنا۔ اتار لینا۔ برہنہ کرنا۔ ننگا کرنا
to do on
کپڑے پہننا۔ آراستہ ہونا
to do to death
مار ڈالنا۔ قتل کرنا۔ ہلاک کرنا۔ پران لینا
to do up 1.
باندھنا۔ لپیٹنا۔ کسنا
پورا کرنا۔ تعمیل کرنا۔ انجام کرنا۔ اخیر کرنا۔ تمام کرنا
to do with
کام میں لانا۔ استعمال یا صرف میں لانا۔ برتنا۔ کام لینا
to have to do with
کسی سے سروکار، تعلق،غرض یا مطلب رکھنا
What have I to do with you, ye sons of Zeruiah? (2. Sam xvi. 10)
اے بنی ضریح مجھے تم سے کیا سروکار ہے
verbnoun
shift from place to place
بھاگتے پھرنا۔ دائیں بائیں دے کر نکل جانا۔ ہٹ بچ جانا۔ کترانا
conceal oneself
چھپنا۔ چھپتے پھرنا۔ روپوش ہونا
play a trick
دغا کرنا۔ فریب کرنا
verb active
free from any thing that pains
سکھ چین یا آرام دینا۔ دکھ ہرنا۔ درد مٹانا
render less painful
ٹھنڈا کرنا۔ گھٹانا۔ مندا کرنا۔ تخفیف کرنا۔ تسکین یا راحت دینا۔ کم کرنا
release from restraint.
روک مٹانا۔ آہستہ آہستہ حرکت دینا یا چلانا
(Slang.) to rob
مونڈنا۔ چھیننا۔ موسنا
to ease one of his money
کسی کا روپیہ مار لینا
to ease off or away (Naut.)
سرکانا۔ ڈھیلا کرنا
to ease oneself
حاجت انسانی سے فارغ ہونا۔ جنگل، میدان یا جائے ضرور جانا
adjective
rendering one beside one's self
بیہوش کرنے والا۔ شادی مرگ کرنے والا
rapturous
دل لینے والا۔ از حد خوش کرنے والا۔ دلربا
verb active
ٹال دینا۔ ہٹانا۔ دور لے جانا۔ نظر سے دور کردینا۔ آنکھوں آگے سے ہٹا دینا۔ الگ کرنا
From worldly cares he did himself eloign. (Spenser)
اس نے اپنے تئیں دنیوی تفکرات سے علیحدہ رکھا
Looking for classic Urdu literature? Read the books