ell
noun
لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ
Phrases & examples
Give an inch and he will take an ell. (Prov.)
انگلی پکڑتے پہونچا پکڑتا ہے
Dictionary results for
Showing 1–10 of 624
noun
لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ
Give an inch and he will take an ell. (Prov.)
انگلی پکڑتے پہونچا پکڑتا ہے
noun
وہ شکل جو مخروط کو ایک سطح کے ترچھے تراشنے سے پیدا ہو
noun
(Gram.)
کری دنت۔ کلام تقدیری۔ تقدیر کلام۔ اختصار۔ حذف لفظ یا عبارت
(Geom.)
مستطیل۔ مثنیٰ۔ شکل بیضوی۔ چمر چکر
adjective
oblong
بیضوی۔ مستطیلی
having a part omitted
ناقص۔ محذوف۔ تقدیری۔ مقدر
nounverb
stay
ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا
remain
رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا
dwell
بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا
abide by
پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا
abide by a promise
بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا
abide by one's word
بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا
abide loss
ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا
made to abide loss
ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا
adjective
sharp
پینا ۔ تیکھا
(Geom.)
نوکیلا ۔ چونچ دار
penetrating
چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار
acute angle
سکڑا کونا ۔ زاویہٴ حادہ
acute angled triangle
سکڑے کونے کا تکھونٹ ۔ مثلث حادالزاویہ
acute disease
تھوڑے دن کا روگ ۔ سخت یا شروع بیماری ۔ حادہ
acute pain
سخت درد
acutely crenelled, (Bot.)
نوکیلا گول کٹا
noun
ہوا کا خانہ ۔ سوراخ ۔ منفخ
noun
خطرے کی خبر دینے والا گھنٹہ
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
noun
a spritual being
فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
like angels' visits, few and far between
گاہے ماہے کی ملاقات ۔ (آج چاند کدھر سے نکلا)
Angels are bright still, though the brightest fell. (Shakespeare)
گو فرشتہ بڑا ہوا مردود پر فرشتے اب بھی ہیں نورانی
beautiful person
پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
angels who question the dead
منکر نکیر ۔ جم راج ۔ نکیرین
the angel of death
عزرائیل ۔ ملک الموت ۔ جم
the recording angels
کراماً کاتبین ۔ چتر گپت
the word of angels
عالم ملکوت
Looking for classic Urdu literature? Read the books