confidently
adverb
نس سندیہ ۔ بلاشبہ ۔ استقلال سے ۔ بھروسہ کر کے ۔ بے دھڑک
Dictionary results for
Showing 1151–1160 of 5,907
adverb
نس سندیہ ۔ بلاشبہ ۔ استقلال سے ۔ بھروسہ کر کے ۔ بے دھڑک
noun
seclusion
ایکانت میں بیٹھنا ۔ گوشہ نشینی ۔ خلوت نشینی ۔ کنارہ کشی ۔ عزلت گزینی
restraint
روک ۔ آڑ ۔ اٹکاؤ ۔ بندی ۔ بندھیج ۔ قید
lying in (in childbirth)
جننے کے کارن پلنگ پر پڑے رہنا
noun
establishment
اثبات ۔ استقلال ۔ تائيد ۔ استحکام
Trifles light as air
Are to the jalous confirmations strong, As proofs of holy write. (Shakespeare, 'Othello', iii. 3) شکی مزاج شخصوں کو ادنیٰ امور ہلکے ہینگے ثبوت پکے، قرآن کے نوشتے F.C.
ratification
برقراری ۔ بحالی ۔ تصدیق
the rits
کرشٹان بنانے کی رسم یا ریت
adjective
معاون ۔ مثبت ۔ مؤیّد ۔ مصدّق
confirmatory statement
بیان مؤیّد
junction of streams
جوڑ ۔ میل ۔ سنگم ۔ملاپ
Allahabad is situated at the confluence of the Ganges and Jamna.
الہ آباد گنگا جمنا کے سنگم پر بستا ہے
concourse
بھیڑ ۔ انبوہ ۔ کثرت ۔ منڈلی
adjective
مِلواں ۔ جُڑواں
confluent smallpox
کِریا ۔ مسوریا
verb active
mingle
ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
dismay
ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)
پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا
ruin
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
verb active
render indistinct or obscure
گھال میل کرنا ۔ اُلجھانا ۔ ابتر کرنا ۔ درہم برہم کرنا
cause to lose self-possession
ہوش بکھیرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ ہوش کھونا یا بھلا دینا
noun
ہم جنس ۔ ایک جات
adjective
ہم جنس ۔ ایک میل ۔ مِلواں ۔ ایک ۔ موافق
a congenial climate
موافق آب و ہوا
a congenial mind
اپنے مزاج کا آدمی
Looking for classic Urdu literature? Read the books