convenience, conveniency
noun
Phrases & examples
ease
آرام ۔ سکھ ۔ آسایش ۔ آسودگی ۔ فراغت
at one's convenience
فرصت یا فراغت میں ۔ دھیرے دھیرے ۔ ہولے ہولے ۔ مگن مگن ۔ آہستہ آہستہ ۔ خوشی خوشی ۔ سہج سہج
Dictionary results for
Showing 1241–1250 of 5,907
noun
ease
آرام ۔ سکھ ۔ آسایش ۔ آسودگی ۔ فراغت
at one's convenience
فرصت یا فراغت میں ۔ دھیرے دھیرے ۔ ہولے ہولے ۔ مگن مگن ۔ آہستہ آہستہ ۔ خوشی خوشی ۔ سہج سہج
adjective
آرام کا ۔ سکھی ۔ جوگ ۔ خوب ۔ شائستہ ۔ معقول
adverb
آرام سے ۔ سکھ سے ۔ چین سے ۔ آسانی سے ۔ بہ اسانی ۔ بہ سہولیت ۔ بے دقت
noun
nunnery
کواریوں کا مَٹھ ۔ باکرہ عورتوں کی خانقاہ
noun
عیسائیوں کا مجمع یا جماعت نماز کے لیے
noun
an assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا
contract
قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن
adjective
رسمی ۔ رواجی ۔ قرار یافتہ ۔ مروجہ ۔ روزمرہ کا
conventional rules
رسم ریت ۔ ادب قاعدہ
noun
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)
کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار
adjective
جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز
converging rays (Opt.)
کرنیں جو ایک بیچ میں ملیں
converging series (Math.)
گھٹتی یا بڑھتی لڑی یا سلسلہ
فرق لاگ
Looking for classic Urdu literature? Read the books