deficient
adjective
Meanings
- 1
wanting
گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا
- 2
imperfect
ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام
deficient numbers (Arith.)
وہ عدد جن کے جوڑنے سے پورے عدد میں کمی رہتی ہے،جیسے 7=1+2+4۔ یعنی ایک کم آٹھ
Dictionary results for
Showing 1511–1520 of 5,907
adjective
wanting
گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا
imperfect
ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام
deficient numbers (Arith.)
وہ عدد جن کے جوڑنے سے پورے عدد میں کمی رہتی ہے،جیسے 7=1+2+4۔ یعنی ایک کم آٹھ
noun
the act of defiling
گندگی۔ ناپاکی۔ نجاست۔ آلودگی۔ غلاظت۔ آلائش۔ لوث۔ خرابی
defilements of the flesh (Hopkins)
گوشت کی ناپاکی
(Mil.) see defile. 2
verb active
fix the bounds of
حد یا سیم ٹھیرانا، ٹھاننا یا باندھنا۔ قائم کرنا۔ تعین کرنا۔ محدود کرنا
mark the limits of
چوحدی باندھنا یا مقرر کرنا۔ ڈانڈا مینڈا کھڑا کرنا
to define the extent of a kingdom or country
ملک یا قلم رو کی حدود مقرر کرنا
determine with precision
ٹھیک یا صاف روپ یا شکل دکھانا
determine the precise signification of
تعریف کرنا یا بیان کرنا۔ تشخیص کرنا۔ مشخص کرنا۔ خصوص کرنا۔ تصریح کرنا۔ توضیح کرنا۔ صراحت کرنا
to define a term
لفظ کے ٹھیک معنی بیان کرنا
define the boundaries
حد باندھنا۔ ڈھولے بندی کرنا۔ سرحد ٹھیرانا۔ حد بست کرنا۔ محدود کرنا
adjective
نشچئے۔ ٹھیک۔ مقرر۔ مشخص۔ قطعی۔ پکا۔ ناطق۔ قرار واقعی
definitive sentence, (Law)
حکم ناطق۔ حکم قطعی
verb active
موڑنا۔ خم دینا۔ ٹیڑھی راہ جانا۔ پھیرنا۔ راہ راست سے ہٹانا۔ گمراہ کرنا۔ منحرف کرنا۔ سیدھا راستہ چھوڑنا۔ کج راہ ہونا
When a luminous ray passes very near an opaque body it is deflected, or bent from its rectilinear course. (Brnade)
جب کرن کسی دھندلی چیز کے پاس پڑتی ہے تب وہ اپنی سیدھ سے مڑ جاتی ہے (جیسے پانی میںلکڑی ٹیڑھی دکھائی دیتی ہے)
verb active
challenge
سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ لڑائی یا مقابلہ چاہنا۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ لڑائی مانگنا۔ دھرانا۔ انگوٹھا دکھانا۔ لڑنے پر آمادہ کرنا۔ ایسے الفاظ کہنا جن سے دوسرا لڑنے کو آمادہ ہو جیسے : تم کیا کرسکتے ہو۔ تمھاری کیا بساط ہے۔ تمھاری کیا گدری ہے۔ تم کس کھیت کے بتھوے ہو
I once again defy thee to the trial of mortal fight. (Milton)
میںپھر کہتا ہوں کہ ہتھیاروں سے فیصلہ کرلو
noun
the act of becoming degenerate
انحطاط۔ ابتذال
the state of having become degenerate
تنزل۔ گھٹتی۔ پستی۔ رجعت۔ خفت۔ ابتری۔ کم قدری۔ پست ہمتی۔ کمی
adjective
unlike one's ancestors
کبوت۔ ناخلف
unworthy
نالائق۔ خوار۔ خراب۔ ابتر۔ کمینہ۔ مردود
verbnoun
اتر یا گھٹ جانا۔ بگڑ جانا۔ نیچا پڑ جانا۔ رجعت ہونا۔ ابتر ہونا۔ کم قدر ہو جانا۔ گر جانا۔ ذلیل ہونا۔ نسل بگڑنا۔ جام بگڑنا
noun
ابتری۔ گھٹتی۔ بگاڑ۔ پستی۔ ذلت۔ انحطاط۔ ہیٹا پن۔ تنزل
Looking for classic Urdu literature? Read the books