Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“en”

Showing 1561–1570 of 5,907

1562.

dentiform

adjective

دانت سا۔ دانت جیسا

1564.

dentist

noun

دانت کے امراض کا طبیب۔ دانت بنانے یا لگانے والا۔ طبیب دندان۔ دندان ساز

1565.

dentistry

noun

دانت بنانے یا لگانے کا کام یا پیشہ۔ دندان سازی

1566.

dentition

noun

دانت نکلنا۔ دانت کا بڑھنا اور دکھائی دینا

1567.

dentoid

adjective

دانت سا۔ دانت کی شکل

1568.

denudate, denude

verb active

ننگا کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا

1569.

denudation

noun

Meanings

  1. 1

    ننگا یا برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا

  2. 2

    (Geol.)

    پانی کے بہنے سے مٹی کا پہاڑوں پر سے جاتا رہنا اور انکا صاف نکل آنا۔ پہاڑوں کی مٹی کا پانی سے دھل جانا

1570.

deny

verb active

Meanings

  1. 1

    contradict

    ناٹنا۔ انکار کرنا

    • Denying a fault doubles it. (Prov.)

      قصور کا انکار، دگنا کرے گنہگار

  2. 2

    refuse to grant

    نہ دینا۔ نامنظور کرنا

    • to deny one's self

      من مارنا۔ اندریاں بس کرنا۔ بیراگ لینا۔ نفس کشی کرنا۔ نفس مارنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books