Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“en”

Showing 1751–1760 of 5,907

1751.

distinction

noun

Meanings

  1. 1

    division

    فصل۔ بھید۔ تقسیم۔ قسمت۔ تفصیل

  2. 2

    discernment

    آنک۔ جانچ۔ پہچان۔ شناخت۔ تمیز۔ امتیاز۔ تشخیص

  3. 3

    difference

    فرق۔ انتر۔ بھید۔ تفاوت۔ اختلاف۔ بل

  4. 4

    conspicuous station

    رتبہ۔ درجہ۔ پدوی۔ مرتبہ۔ نام وری۔ منزلت۔ فوقیت۔ عزت

    • He is a man of distinction.

      وہ بڑا اور مشہور آدمی ہے

    • distinction of castes

      جات بھید۔ برن بھید

1752.

distinguish

verb active

Meanings

  1. 1

    recognize by visible marks

    جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا

  2. 2

    recognize by characteristic quality

    تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا

    • By our reason we are enabled to distinguish good from evil as well as truth from false-hood. (Watts)

      اپنی عقل کے ذریعے سے ہم برائی بھلائی اور نیز جھوٹ سچ میں تمیز کر سکتے ہیں

  3. 3

    divide by points of difference

    فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا

  4. 4

    make known

    شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا

1753.

distract

verb active

Meanings

  1. 1

    draw apart or away

    ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا

  2. 2

    perplex

    مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا

    • If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!

      اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا

  3. 2

    render insane

    احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا

1754.

distress

noun

Meanings

  1. 1

    pain

    دکھ۔ درد۔ پیڑا۔ کشٹ

  2. 2

    calamity

    اڑی۔ بلا۔ بدبختی۔ مصیبت۔ بپتا۔ آفت۔ سنکٹ

    • Affliction's sons are brothers in distress

    • A brother to relieve, how exquisite the bliss.

    • (Burns)

      آفت زدہ جو شخص ہیں بپتا کے ہیں وہ بھائی عمدہ کمال دینا ہے بھائی کو بس رہائی F.C.

  3. 3

    indigence

    تنگی۔ تنگدستی۔ افلاس۔ غریبی۔ مفلسی۔ ناداری

  4. 4

    (Law)

    قرقی۔ تعمیل قرقی۔ ضبطی کا حکم

    • officer executing distress

      عامل قرقی۔ قرق کرنے والا

    • in distress, distressed

      دکھی۔ تنگدست

1755.

distributive

adjective

Meanings

  1. 1

    tending to distribute

    تقسیم کنندہ۔ بانٹنے والا۔ قاسم

  2. 2

    (Gram.)

    افرادی

1756.

disturb

verb active

Meanings

  1. 1

    agitate

    ابتر کرنا۔ بے ترتیب کرنا۔ درہم برہم کرنا۔ پریشان کرنا۔ بلانا۔ بلانا جلانا۔ چھیڑنا۔ حرکت دینا

  2. 2

    interrupt

    روکنا۔ مزاحم ہونا۔ تعرض کرنا۔ خلل ڈالنا۔ دست اندازی کرنا۔ منع کرنا۔ باز رکھنا۔ ہرج ڈالنا۔ حائل ہونا

  3. 3

    molest

    ستانا۔ دق کرنا۔ تکلیف دینا

    • The noise disturbed the sleepers

      غل سے سوتوں کی نیند ٹوٹ گئی

  4. 4

    render uneasy

    مضطرب کرنا۔ بیکل کرنا۔ بے چین کرنا۔ بے قرار کرنا

    • disturb possession

      قبضے میں دست اندازی کرنا۔ قبضے میں خلل ڈالنا

    • disturbed water

      گھنگولا ہوا پانی

1757.

disturbance

noun

Meanings

  1. 1

    interruption

    روگ۔ ہرج۔ خلل۔ دست اندازی۔ مزاحمت

  2. 2

    uneasiness

    بے تابی۔ بے قراری۔ حیرانی۔ پریشانی۔ اضطراب۔ گھبراہٹ۔ بے کلی۔ بے چینی۔ بے آرامی

  3. 3

    tumult

    ہلچل۔ کھلبلی۔ درہمی برہمی۔ افراتفری۔ ہلڑ۔ فتنہ۔ فساد۔ ہنگامہ۔ فتور۔ غدر

  4. 4

    (Law)

    خلل اندازی

    • to cause disturbance

      فساد برپا کرنا۔ دنگا کرنا۔ برہم کرنا

    • to raise a disturbance

      ہنگامہ برپا کرنا

    • fomenter of disturbances

      فتنہ انگیز۔ دنگئی۔ فسادی۔ بانیٴ فساد۔ مفسد

1758.

disunion

noun

Meanings

  1. 1

    separation

    جدائی۔ علیحدگی۔ مفارقت۔ بچھا۔ تفرقہ۔ بچھویا

  2. 2

    contention

    بردھ۔ بیر۔ نفاق۔ پھوٹ۔ ناسازی۔ ناچاقی۔ ان بن۔ نا اتفاقی

1759.

ditch

noun

Meanings

  1. 1

    a trench

    عادت یا بان نہ ڈالنا۔ عادی نہ ہونا

  2. 2

    any long narrow receptacle of water

    نالی۔ نالا۔ موری

1760.

dive

verbnoun

Meanings

  1. 1

    plunge into water

    غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا

  2. 2

    penetrate

    ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books