Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“en”

Showing 1951–1960 of 5,907

1951.

equal

verb active

Meanings

  1. 1

    to be equal to

    ایک ٹکر کا ہونا۔ ملنا۔ برابر یا یکساں ہونا

  2. 2

    recompense fully

    پورا کرنا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا

  3. 3

    make equal to

    برابری کرنا ۔ہم سری کرنا

1952.

equipage

noun

Meanings

  1. 1

    fitting out

    لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ

  2. 2

    habiliments

    لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش

  3. 3

    attendants retinue

    سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی

1953.

equipment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    سنگار۔ سجاوٹ۔ بناوٹ۔ آراستگی۔ تیاری

  2. 2

    furniture

    سامان۔ ساز و سامان۔ لوازمہ۔ اسباب

1954.

equivalence

noun

برابری۔ مساوات

1955.

equivalent

noun

پلٹا۔ بدل۔ عوض۔ قیمت۔ مول۔ ہم معنی لفظ۔ ایک ارتھی شبد۔ مترادف۔ مرادف

Phrases & examples

  1. to dispose of a thing for an equivalent

    قیمت لے کر چیز دینا

1956.

equivalent

adjective

ایک مول کا۔ برابر کا۔ ہم قیمت۔ ہم معنی۔ مساوی۔ مقابل۔ ہم پایہ۔ مساوی القوت۔ ایک اندازے کا

1957.

equivocal

adjective

Meanings

  1. 1

    ambiguous

    گول گول۔ مبہم۔ مشکوک۔ مشتبہ۔ مذبذب

  2. 2

    capable of being ascribed to different motives

    دو ارتھی۔ ذو معنی۔ دو بھاؤ۔ دو بھانتیا

1958.

erodent

noun

کھار۔ تیزاب۔ جلانے والی چیز

1959.

escape

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    فرار۔ گریز۔ بھگی۔ بھاجڑ

  2. 2

    (Law)

    بچاؤ۔ چھٹکارا۔ رہائی۔ بریت۔ خلاصی۔ نجات۔ عذر۔ حیلہ۔ چارہ

    • escape aiding and abetting the above offence

      اعانت و ترغیب نسبت فرار مذکورہ کے

    • escape from custody or jail of persons charged with, or convicted of, criminal offences

      فرار ہونا اشخاص ماخوذ یا مجرم جرم فوجداری کا حراست یا محبس سے

    • to make an escape

      فرار ہو جانا۔ کافور یا رفو چکر ہونا

1960.

escapement

noun

گھڑی کا وہ پرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books