habiliment
noun
کپڑا۔ لباس۔ پوشاک۔ پشواز۔ کپڑے لتے
Dictionary results for
Showing 2561–2570 of 5,907
noun
کپڑا۔ لباس۔ پوشاک۔ پشواز۔ کپڑے لتے
noun
ایک وسیع میدان جہاں کوئی کام کیا جاوے
noun
an instrument
سن کی دھنکی۔ سن کنگھا
any flimsy substance unspun
کوئی نازک بن کتی چیز
(in angling)
بنسی کی مکھی۔ مچھلی پکڑنے کی مکھی۔ چارا
(of a cock)
تاج خروس۔ کلغی
adjective
خواب زدہ۔ سپنے کا ڈرا ہوا
noun
بالوں کی قلم۔ مو قلم
adjective
آدھی لمبائی کی
noun
چار پائی کی قیمت کا پیسہ
noun
ediice or room
ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال
a college
مدرسہ۔ کالج
hall of audience
دیوان عام۔ دیوان خانہ
verb active
encourage with shouts
جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا
chase with shouts
شور مچا کر شکار کرنا
verbnoun
stop on a march
مقام کرنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ ڈیرا کرنا۔ اترنا۔ پڑاؤ ڈالنا
limp
لنگڑانا۔ لنگ کرنا۔ لنگ کر کے چلنا۔ لنگڑا کے چلنا
hesitate
پس و پیش کرنا۔ آگا پیچھا کرنا۔ رکنا۔ توقف کرنا۔ ہچکچانا۔ ہچکنا
How long halt ye between two opinions?
دبدھا میں تم کب تک جھولو گے؟
(Pros.)
باہر سے گرنا۔ روانی نہ ہونا۔ سکتہ ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books