Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“en”

Showing 3071–3080 of 5,907

3073.

intenable

adjective

جس پر قائم نہیں رہ سکتے

3074.

intend

verb active

ارادہ کرنا۔ عزم کرنا۔ چاہنا۔ نیت کرنا۔ ذہن میں رکھنا۔ مطلب رکھنا۔ مدنظر رکھنا۔ ملحوظ رکھنا۔ قصد کرنا۔ نیت رکھنا۔ مخصوص رکھنا۔ نامزد کرنا۔ مدعا ہونا

3075.

intend

verb active

منصوبہ رکھنا۔ منشا رکھنا

3076.

intendancy

noun

ضلع۔ ضلعدار کی کچہری۔ نظارت۔ داروغگی

3077.

intendant

noun

ضلعدار۔ عامل۔ ناظر۔ منتظم۔ داروغہ

3078.

intended

p.adjective

مطلوب۔ منظور۔ مقصود۔ مدنظر۔

3079.

intendedly

adverb

قصداً۔ عمداً

3080.

intense

adjective

Meanings

  1. 1

    strained

    سخت۔ شاق۔ کڑا

  2. 2

    extreme

    زیادہ۔ شدید۔ نہایت۔ از بس

  3. 1

    fervent

    گرم۔ تیز (said of heat)

  4. 2

    vehement

    پر شوق۔ سر گرم

Looking for classic Urdu literature? Read the books