muzzle
noun
Meanings
- 1
snout
تھوتھنی۔ منہ
- 2
the mouth of a thing
دہانہ۔ موہری
- 3
a fastening
موچھینکا۔ (منہ بند)
muzzle-ring
وہ چھلا جو توپ کے منہ کے چاروں طرف لگا رہتا ہے
Dictionary results for
Showing 3651–3660 of 5,907
noun
snout
تھوتھنی۔ منہ
the mouth of a thing
دہانہ۔ موہری
a fastening
موچھینکا۔ (منہ بند)
muzzle-ring
وہ چھلا جو توپ کے منہ کے چاروں طرف لگا رہتا ہے
noun
ten thousand
دس ہزار
an immense number
ہزاروں۔ لاکھوں۔ کروڑوں۔ (لاتعداد۔ بےشمار)
noun
secret
بھید۔ غیبی حال۔ عالم غیب۔ راز
enigma
معما۔ چیستان۔ رمز۔ (پردہٴ خفا۔ پردہٴ راز)
of a trade
حکمت۔ کاریگری۔ استادی۔ رکان
verb active
entitle
نام رکھنا۔ موسوم کرنا۔ بہکانا۔ نامزد کرنا۔ کہنا۔ پکارنا
mention by name
نام بتانا۔ نام لینا
specify
بتانا۔ ٹھیرانا۔ کہنا۔ تشخیص کرنا
to name a child
نام رکھنا یا دھرنا
to name the name of Christ
حضرت عیسیٰ کا نام لینا یا ان کا کلمہ پڑھنا
noun
designation
نام۔ اسم۔ لقب۔ تخلص۔ کنیت
credit
ساکھ۔ اعتبار۔ عزت۔ آبرو۔ حرمت
A good name is to be chosen rather than riches.
آبرو کے سامنے مال دولت ہیچ ہے
reputation
شہرت۔ نام۔ ناموری۔ کیرتی
memory
یادگار۔ یادداشت۔ یاد۔ نام
a race
بنس۔ اولاد۔ نام
person
شخص۔ آدمی۔ منش۔ نفر۔ کس
(Gram.)
اسم۔ سنگیا۔ نام
طرف۔ خاطر۔ اور
bad name
برا نام۔ کھوٹا نام۔ بدنامی
Christian name
اصطباغی نام
family name
کل نام۔ خاندانی نام۔ کنیت
good name
اچھا نام۔ نیک نام
in name
نام کو۔ برائے نام۔ نام گنانے کو۔ نام چار کو
in the name of
اس کے نام سے۔ اس کی خاطر
in the name of God
بنام خدا۔ خدا کے نام پر
to call by names
نام لے کر پکارنا۔ نام پکار کر بلانا
to call names
گالی دینا۔ لا سخن بولنا۔ دشنام دینا۔ برا بھلا کہنا۔ نام دھرنا
noun
چین کا سوتی کپڑا
verb active
lessen the breadth of
گھٹانا۔ عرض کم کرنا۔ سکڑا کرنا۔ سکیت کرنا۔ تنگ کرنا
confine
محدود کرنا۔ مقید کرنا۔ گھیرنا
noun
عنفوان
adjective
بنتا ہوا۔ اٹھتا ہوا۔ پیدا ہوتا ہوا۔ نکلتا ہوا۔ عنفوانی
adjective
very dirty
ناپاک۔ میلا۔ غلیظ۔ گھناؤنا۔ فحش۔ گندہ۔ اگھوری۔ میلا کچیلا۔ ناگوار۔ بدبودار۔ بدمزہ۔ برا۔ خراب
indecent
فحش۔ گندی۔ بکنی
Looking for classic Urdu literature? Read the books