recourse
noun
Meanings
- 1
recurrence
بازگشت۔ رجوع
- 2
resort
توجہ۔ التجا۔ رجوع۔ (استعانت۔ استعداد۔پناہ جوئی)
- 3
اُپائے۔ تدبیر۔ بندوبست۔ رجوع کرنا۔ متوجہ ہونا۔ (مدد یا مشورہ لینا۔ کام میں لانا)
to have recourse to arms
ہتھیار سنبھالنا۔ لڑنے پر مستعد ہونا
Dictionary results for
Showing 4541–4550 of 5,907
noun
recurrence
بازگشت۔ رجوع
resort
توجہ۔ التجا۔ رجوع۔ (استعانت۔ استعداد۔پناہ جوئی)
اُپائے۔ تدبیر۔ بندوبست۔ رجوع کرنا۔ متوجہ ہونا۔ (مدد یا مشورہ لینا۔ کام میں لانا)
to have recourse to arms
ہتھیار سنبھالنا۔ لڑنے پر مستعد ہونا
verb active
پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔ بازیافت ہونا۔پھر پیدا کرنا۔
to recover stolen property
مال مسروقہ برآمد ہونا۔ گیا مال ملنا
heal
بحال کرنا۔ صحت دینا۔ شفا دینا۔ اچھا کرنا۔ چنگا کرنا۔ صحیح البدن کرنا۔ تندرست کرنا
reach
پہنچنا۔ جا پہنچنا
(Law)
معاوضہ ملنا۔ عوض پانا۔ حق حاصل کرنا۔ حق کو پہنچنا۔ بھر پانا۔
verb active
جان ڈالنا۔ جلانا۔ ازسرنو پیدا کرنا
تروتازہ کرنا۔ خوش کرنا۔ بہلانا۔ جی لگانا۔ رجھانا۔ (باعث تفریح ہونا)
These ripe fruits recreate the nostrils with their aromatic scent.
ان پکے پھلوں کی سوندھی خوشبو سے دماغ خوش ہوتا ہے
noun
پھوک۔ فضلہ۔ میل۔ زنگ۔ کثافت۔ غلاظت۔ تلچھٹ۔ دُرد
adjective
میلا۔ نجس۔ ناکارہ۔ مکدر۔ خراب
noun
پھر پکنے یا ناسور ہونے کی حالت۔ زخم ہرا ہوجانا
(Med.)
بیماری کا عود۔ افاقے کے بعد پھر بیماری کا زیادہ ہونا
adjective
عود کرنے والا۔ دوبارہ پھولنے والا
verb active
repair by fresh supplies
پورا کرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ (کمی کو پورا کرنا)
re-invigorate
پھر قوت یا تقویت دینا۔ (تازہ دم کرنا۔ تجدید کرنا)
fill up by enlistment
بھرتی کرنا۔ داخل کرنا۔ (رنگروٹ بنانا)
noun
نئی بھرتی۔ داخلہ
verb active
amend
اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
(Chem.)
دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books