Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“en”

Showing 5491–5500 of 5,907

5492.

tokenhouse yard

noun

اراضی کی نیلام گاہ

5493.

tokenless

adjective

بے علامت۔ بے نشانی

5494.

tolerate

verb active

جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا

Phrases & examples

  1. Crying should not be tolerated in children.

    بچوں کو رلانا نہیں چاہیے

5495.

tongue

noun

Meanings

  1. 1

    (Anat.)

    جیبھ۔ زبان۔ لسان

    • The tongue's not steel yet it cuts. (Prov.)

      زبان لوہا نہیں پر گھاؤ ڈال دیتی ہے

  2. 2

    speech

    گویائی۔ گفتار

    • A long tongue is a sign of a short hand. (Prov.)

      زبان دراز،‌کوتاہ دست

  3. 3

    language

    بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی

    • One tongue is enough for a woman. (Prov.)

      عورت کو ایک زبان بس ہے

  4. 4

    وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو

  5. 5

    (Met.)

    ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ

  6. 6

    (Geog.)

    انتردیپ۔ آبنائے

Show 2 more
  1. 7

    شعلے کی لو

  2. 8

    پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا

    • to hold one's tougue

      جیبھ یا للو بس میں رکھنا۔ خاموش رہنا۔ چپ رہنا۔ زبان سنبھالنا

    • the tounge of a bell

      گھنٹالے کا لنگر یا ٹنٹنا

5496.

torment

verb active

Meanings

  1. 1

    put to extreme pain

    عذاب دینا۔ اذیت دینا۔ تکلیف پہنچانا۔ آزار پہنچانا

  2. 2

    tease

    دق کرنا۔ ستانا۔ رنج پہنچانا۔ ناک میں دم کرنا

5497.

torment

noun

Meanings

  1. 1

    extreme pain

    عذاب۔ عقوبت۔ اذیت۔ صعوبت۔ ایذا۔ دکھ

  2. 2

    that which gives pain

    شکنجہ۔ مرض۔ پیڑا۔ عذاب جان۔ سوہان روح

5498.

tormenter

noun

ظالم۔ اذیت رساں۔ دکھ دائی۔ تکلیف دہ۔ موذی

5499.

torpescence

noun

سستی۔بے حرکتی

5500.

torpescent

adjective

بے حس و حرکت ہو جانے والا

Looking for classic Urdu literature? Read the books