avenger
noun
بدلہ یا انتقام لینے والا
Dictionary results for
Showing 561–570 of 5,907
noun
بدلہ یا انتقام لینے والا
noun
way or opening
راستہ ۔ راہ ۔ پنتھ ۔ باٹ ۔ گھاٹی
(bordered with trees)
رَوِش ۔ رَوش ۔ کنج
noun
اوسط ۔ بیچ ۔ بیچ کی راس ۔ مدھ ۔ سراسری ۔ پڑتا ۔ کم و بیش
general average or total
اوسط عام یا کل
strike an average
اوسط نکالنا
upon an average
اوسط نکال کر
noun
برتانت ۔ بیان ۔ قول ۔ اظہار
adjective
مخالف ۔ خلاف ۔ بِرُدھ ۔ بیری ۔ روگرداں۔ ٹیڑھا
Averse alike to flatter or offend (Pope)
خواہ خوشامد، خواہ بیزار کرنا، دونوں سے نفرت
verb active
پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا
avoid a distress
تدبیر کرنا کہ مال قرق نہ ہونے پائے ۔ مال کو قرق ہونے سے بچانا
avoid execution of decree
اجرائے ڈگری سے بچنے کی تدبیر کرنا ۔ڈگری اجرا نہ ہونے دینا
avoid judgment
ڈگری سے بچنے کا اپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا کہ فیصلہ کارآمدنہ ہو ۔ فیصلے کو کارآمد نہ ہونے دینا
to avoid punishment
سزا سے بچنے کے واسطے ۔ ڈنڈ سے چھوٹنے یا بچنے کو
verb active
rouse
جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا
arouse
خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا
wide awake
جاگتا ۔ ہوشیار ۔ چوکس
adjective
ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں
Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)
احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے
noun
دودھ پیتا یا گود کا بچہ ۔ شیر خورہ ۔ بچہ ۔ بالک ۔طفل ۔ چھماسڑا
babies in one's eyes
آنکھوں کی پتلی ۔ مردمک چشم
She clung about his neck, gave him ten kisses
Toyed with his locks, looked babies in his eyes. (Heywood) گلے سے لپٹ اُس کی دس ببّی لیں کُھلیں زلف، آنکھوں سے آنکھیں ملیں
verb active
mount
چڑھنا ۔ سوار ہونا
strengthen, back up
سہارا دینا ۔ مدد دینا ۔ مضبوط کرنا ۔ تائید کرنا
furnish a book with a back
پشتہ چڑھانا
back a warrant
پروانے کی پشت پر لکھنا ۔ تحریر ظہری کرنا
reversing one's steps, adv.
الٹے پاؤں ۔ الٹا
backwards
پیچھے ۔ پچھلی طرف ۔پچھواڑے
in return
بدلے میں ۔ عوض میں
again
پھر ۔ دوبارہ ۔ مکرر
Looking for classic Urdu literature? Read the books