Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“en”

Showing 5611–5620 of 5,907

5612.

unengaged

adjective

نہ لگا ہوا۔ خالی۔ بے نسبت۔ غیر مصروف۔ بے منگنی۔ جس کی منگنی نہ ہوئی ہو

5614.

unenrolled

adjective

جس کا نام رجسٹر میں درج نہ ہوا ہو۔ جو بھرتی نہ ہوا ہو

5615.

unequal

adjective

Meanings

  1. 1

    not equal

    چھوٹا بڑا۔ غیر مساوی۔ کم و بیش۔ ناہموار۔ ناقابل۔ غیرواجبی۔ بے انصافی کا۔

  2. 2

    irregular

    غیر مقرر۔ بے ٹھکانے۔ بے میل۔ بے اندازہ

  3. 3

    not sufficient

    غیر کافی۔ تھوڑا

  4. 4

    ان میل

5616.

unessential

adjective

فضول۔ غیر ضروری۔ غیر ذاتی۔ غیر اہم۔ ضمنی یا جزوی

5617.

uneven

adjective

Meanings

  1. 1

    ناہموار۔ غیر مسطح۔ ٹیڑھا۔ اونچا نیچا۔ پر از نشیب و فراز۔ بیہڑ۔

  2. 2

    غیر مساوی۔ نابرابر

    • uneven number

      عدد طاق

5618.

unevenness

noun

ناہمواری۔ نشیب و فراز۔ اونچا نیچا پن

5619.

unexpensive

adjective

جس میں صرف کثیر نہ ہو۔ ارزاں۔ سستا

5620.

unfasten

verb neutor

ڈھیلا کرنا۔ کھولنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books