violent
adjective
Meanings
- 1
fierce
سخت۔ سنگین۔ شدید۔ تند۔ تیز
- 2
forcible
شہ زور۔ زور آور۔ زبردست۔ غالب۔ قوی
- 3
outrageous
ظالم۔ ستمگر۔ دست دراز۔ غضبناک۔ جابر
- 4
unnatural
غیر طبیعی۔ صدمے کا
violent death
غیر طبعی موت۔ تشدد کی موت
violent presumption
ظن غالب۔ قیاس قوی۔ بمنزلہ ثبوت
to lay violent hands on one's self
اپنے تئیں مارنا یا ضائع کرنا۔ اپنے اوپر ہاتھ چلانا
