belligerent
adjective
لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا
Dictionary results for
Showing 621–630 of 5,907
adjective
لڑاکا ۔ جنگی ۔ جو لڑائی میں شامل ہو ۔ جنگ جو ۔ جودھا
noun
a long seat
تختہ
seat of justice
ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس
body of judges
حکام عدالت ۔ صاحبان جج
bench and bar
جلسہٴ عدالت ۔ حکام و وکلا
full bench
اجلاس کامل
king's or queen's bench
اجلاس شاہی
nounverb
جھکنا ۔ مڑنا ۔ بل کھانا ۔ ٹیڑھا ہونا ۔ خم کھانا
incline to
مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
bend one's course
مڑنا ۔ چکرانا ۔ پھرنا
noun
بانک ۔ موڑ ۔ بل ۔ ٹیڑھ ۔ کجی ۔ پھیر ۔ چکر ۔ خم ۔ پیچ
bend of a river
دریا کا موڑ
verb active
crook
ٹیڑھا کرنا ۔ موڑنا ۔ پھیرنا ۔ خم دینا
incline
جھکانا ۔ مائل کرنا ۔ رجوع کرنا
apply
لگانا ۔ دل دینا یا جمانا
subdue
بس میں لانا ۔ زیر کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ مغلوب کرنا ۔ قابو میں لانا
bow, bend the knee
جھکنا ۔ نِونا ۔ نِہُرنا ۔ سر جھکانا ۔ رکوع میں جانا
bend one's eyes upon
مڑ کے دیکھنا
Bending her eyes from time to time upon her parent. (W. Scott.)
گھڑی گھڑی مڑ مڑ کے اپنے ماں باپ کو دیکھتی ہے
bend one's way
چلنا ۔ راہ لینا
bend the brow
بھویں چڑھانا یا تاننا ۔ تیوری میں بل ڈالنا
adverb
نیچے
preposition
نیچے
unworthy of
نالائق
This is beneath your notice.
یہ آپ کے خیال کے لائق نہیں ہے
beneath your dignity
آپ کے رتبے کے یا آپ کے لائق نہیں
noun
بیاہا ۔ کتخدا
noun
اسیس ۔ آشیر باد ۔ کلیان ۔ دعا ۔ دعائے خیر ۔ برکت ۔ دعاگوئی ۔ مبارکی
noun
بُور ۔ بیلا ۔ دان ۔ بخشیش ۔ خیرات ۔ عطیہ ۔ دادودہش ۔ پُن دان ۔ انعام و اکرام
public benefaction
سنکلپ ۔ خیرات ۔ رفاہ عام ۔ وقف
Looking for classic Urdu literature? Read the books