Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“en”

Showing 641–650 of 5,907

641.

benefit

noun

Meanings

  1. 1

    a favour conferred

    کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان

    • Benefits, like flowers, please most when they are fresh.

      تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول

  2. 2

    profit

    لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع

    • a performance given for one's benefit

      ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے

    • benefit of clergy

      خاص حق پادری کی رہائی کا

642.

benefit society

noun

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔

643.

benevolence

noun

Meanings

  1. 1

    good will

    بھلا چیتنا ۔ خیر خواہی ۔ خیر اندیشی ۔ شفقت

  2. 2

    compulsory rate

    بھیٹ پوجا ۔ نذرانہ ۔ سلامی

644.

benevolent

adjective

خیر خواہ ۔ خیر اندیش ۔ نیک نہاد ۔ نیک نیت ۔ خیر سگال ۔ بھلا چاہنے والا

645.

benighted

adjective

رات آگئی ۔ اندھیرا ہوگیا

646.

benign, benignant

adjective

شفیق ۔ خلیق ۔ حلیم ۔ سلیم ۔ مہربان

647.

benignity

noun

کِرپا ۔ مہربانی ۔ کرم ۔ الطاف ۔ شفقت ۔ لطف

648.

benignly

adverb

کرپا سے ۔ مہربانی سے ۔ ملائمت سے

649.

benison

noun

اسیس ۔ دعا

650.

bent

adjective

Meanings

  1. 1

    curved

    مڑا ہوا ۔ خم دار ۔ خمیدہ

  2. 2

    resolute

    درِڑھ ۔ جما ہوا ۔ کمر باندھے ہوئے ۔ مضبوط

    • bent lever (Mech.)

      مڑی ڈنڈی

    • to be bent on mischief

      شرارت کے سر ہونا

Looking for classic Urdu literature? Read the books