enforce
verb active
Meanings
- 1
compel
دبانا۔ مجبور کرنا۔ ناچار کرنا
- 2
force
دبانا۔ زبردستی کرنا۔ جبر کرنا۔ تاکید کرنا
- 3
give force to
قوت دینا۔ مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ استوار کرنا۔ تقویت دینا۔ تائید کرنا۔ امداد کرنا۔ پختہ کرنا۔ پکا کرنا
- 4
put in execution
چلانا۔ عمل میں لانا۔ تعمیل کرنا۔ جاری کرنا۔ رواج دینا۔ عمل درآمد کرنا
ust to enforce
واجب التعمیل
to enforce a claim
زر یافتنی یا حق دلانا
to enforce a decree
ڈگری نافذ کرنا۔ ڈگری جاری کرنا
to enforce an act
قانون جاری یا نافذ کرنا
to enforce the production
بہ زور حاضر کرنا۔ زبردستی حاضر کرنا۔ جبراً حاضر کرنا
