employ
verb active
Meanings
- 1
use
کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
- 2
busy
کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)
صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے
- 3
engage
رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
employ another hand for the extra work
فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو
- 4
occupy
بھرنا۔ وقت گزارنا
It will employ thy time.
اس میں تیرا وقت صرف ہوگا
employ a steam-engine to crack a nut
توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا
