lure
noun
Meanings
- 1
(Falconry)
چمڑے کی چڑیا
- 2
any enticement
لالچ۔ طمع۔ پھسنلاہٹ۔ فریب۔ (کشش۔ دلفریبی)
Dictionary results for
Showing 11–15 of 15
noun
(Falconry)
چمڑے کی چڑیا
any enticement
لالچ۔ طمع۔ پھسنلاہٹ۔ فریب۔ (کشش۔ دلفریبی)
noun
see apprentice
adjective
entice to evil
اغوا کرنا۔ بہکانہ۔ ٹھگنا۔ بھلانا۔ ورغالانہ۔ بہ رہا کرنا گمراہ کرنا
induce to surrender chastity
بگاڑنا۔ بہکانہ۔۔ پھسلانا۔ حرمت لینا۔ ننگ و ناموس خراب کرنا۔ ست ڈگانہ۔ نکالنا۔ (آبرو ریزی کرنا)
verb active
work for
نوکری بجالانا۔ خدمت کرنا۔ کام کرنا۔ ملازمت۔ نوکری یا چاکری کرنا۔
appear as the inferior of
اطاعت کرنا۔ فرمابرادری کرنا۔
supply with food
پروسنا۔ کھانا یا بھوجن دینا۔ کھلانا پلانا۔
distribute
باٹنا۔ دینا۔ تقسیم کرنا۔
perform the service of
منصب یا فرائض ادا کرنا۔ خدمت بجالانا۔
satisfy
راضی کرنا۔ رضامند کرنا۔ خوش کرنا۔ سیر کرنا۔
do duty for
کافی ہونا۔ کام نکال دینا۔ مفید ہونا۔ بنانا۔ بس ہونا۔ کفایت کرنا۔ مددکرنا۔
treat
سلوک کرنا۔ پیش آنا۔ مدارات کرنا۔
(Law.)
تعمیل کرنا۔
worship
پوجنا۔ پرسشت کرنا۔
wait on
حاضر رہنا۔ حاضر باشی کرنا
serve an attachment, serve an execution
قرق کرنا۔
serve an office
منصب ادا کرنا۔
serve a process, serve a writ
کاغذ کی تعمیل کرنا
serve as an apprentice
تائیدی کرنا۔ شاگردی کرنا۔ امیدواری کرنا
serve in
کھانا لانا۔ دستر خوان پر چننا۔ میزلگانا
serve notice
اطلاع نامہ جاری کرنا۔
serve one's self of
کام میں لانا
serve out
پروسنا۔ بانٹنا
serve out one's time
خدمت کی معیاد پوری کرنا۔ اقرار کے مطابق پورے دن کام کرنا
serve personally
ہاتھ میں دینا۔ ذات یا شخص خاص پر جاری کرنا
serve summons upon the defendant
مدعا علیہ کے پاس سمن پہنچانا
serve the time
وقت کے موافق کام کرنا۔ سمے انوسار کرنا
noun
enticement
لالچ۔ تحریص۔ ترغیب۔ پھسلاوا
trap
دام۔ اوگی۔ جال
the after part of anything
پچھلا گھسٹتا ہوا حصہ۔ دنبالہ
the tail of a bird
پرند یا چڑیا کی دم
لمبا گھسٹتا دامن
a retinue
ہمراہی۔ جلو کے لوگ
a series
سلسلہ۔ تار۔ تسلسل۔ لڑی۔ زنجیر۔ سلک۔ قطار۔ تانتا
process
راہ۔ طریق۔ ڈھنگ
گھڑی کی ضرب یا کھٹ کھٹ
بارود کی لکیر۔ شتابہ
ریل کی گاڑیوں کا تانتا۔ لار۔ ریل گاڑی۔ ٹرین
Looking for classic Urdu literature? Read the books