Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 1051–1060 of 8,446

1051.

chapter-house or room

noun

پادریوں کی مجلس

1052.

char

verb

روزینہ داری پر کام کرنا ۔ کام پورا کرنا یا بھگتانا

Phrases & examples

  1. That char is charred, as the good wife said

  2. when she had hanged her husband. (Prov.)

    نیک بخت نے جب خصم کو مارا،‌بولی کام اب بنا ہمارا

1053.

character

noun

Meanings

  1. 1

    stamp, mark

    چِنھ ۔ نشان ۔ نشانی ۔ علامت

  2. 2

    letter, figure, sign

    انک ۔ آنک ۔ ہندسہ ۔ اکشر ۔ حرف

  3. 3

    distinctive qualities

    سبھاؤ ۔ گن ۔ خاصیت ۔ خصلت ۔ سیرت

  4. 4

    decided qualities

    خاصہ ۔ خصوصیت ۔ انوکھا پن ۔ نرالا پن

    • He has some character

      اس میں کچھ خاصہ ہے

  5. 5

    conduct

    برتاؤ ۔ چال چلن ۔ طور طریقہ ۔ وضع ۔ رنگ ڈھنگ ۔ رویہ

    • He gives him a bad character.

      وہ اُسے برا بتلاتا ہے

  6. 6

    good qualities

    نیک نامی ۔ نام

    • He bears a good character

      ان کی بات بنی ہوئی ہے

Show 3 more
  1. 7

    (in a story)

    اکا ۔ فرد ۔ اعجوبہ

    • (in a play)

      سوانگ ۔ نقل ۔ تماشہ

    • to assume or represent a character

      روپ یا بھیس بھرنا ۔ بہروپ گانٹھنا

  2. 8

    certificate

    نیک نامی کی چھٹی ۔ سند لیاقت ۔ سند خوشنودیٴ مزاج

  3. 9

    competency

    حیثیت ۔ ادھکار ۔ اختیار

    • in his official character

      اپنے عہدے کی حیثیت سے

    • a bad character

      بدمعاش ۔ برا آدمی ۔ شخص بد وضع

    • an assumed character

      بناوٹ ۔ دکھاوا ۔ تصنع ۔ لفافہ ۔ قلعی

1054.

characteristic

noun

خاصہ ۔ گن ۔ خصوصیت

1055.

characteristic

adjective

مختص ۔ جوگ

1056.

characterize

verb active

مخصوص کرنا ۔ نام دینا ۔ مشہور کرنا

1057.

charge

noun

Meanings

  1. 1

    custody

    سپردگی ۔ حوالہ ۔ تحویل ۔ رکھوالی ۔ ذمہ واری ۔ اہتمام ۔ ادھکار

    • 'Tis a great charge to come under one body's hand. (Shakespeare)

      ایک آدمی سے اتنی ذمہ واری کب ہوسکتی ہے

  2. 2

    charge

    حکم ۔ آگیا ۔ فرمان ۔ ارشاد

  3. 3

    commission

    منصب ۔ اختیار ۔ ادھکار

  4. 4

    person or thing entrusted

    شخص یا شے سپردہ ۔ امانت

  5. 5

    business

    کار ۔ کام ۔ ادھکار ۔ کار مفوضہ

  6. 6

    accusation

    نالش ۔ الزام ۔ علت

Show 4 more
  1. 7

    exhortation

    سکشا ۔ ہدایت

  2. 8

    cost

    لاگت ۔ خرچ ۔ مول ۔ قیمت ۔ دام

    • His charges are moderate.

      وہ واجبی دام لیتا ہے

    • He built it at his own charge.

      اس نے اسے اپنی گرہ سے بنایا

  3. 9

    attack

    چڑھائی ۔ دھاوا ۔ ہلہ ۔ حملہ ۔ فوج کشی

  4. 10

    crime

    الزام ۔ علت

    • charge of a gun

      بارود ۔ کارتوس

    • contingent charges

      سائر خرچ

    • extra charge

      اوپری،‌فالتو یا زائد خرچ

    • false charge

      جھوٹی نالش ۔ جھوٹا الزام ۔ متھیاباد

    • free of charge

      مفت میں ۔ بلا قیمت ۔ سینت میں

    • in charge

      اختیار میں ۔ باختیار

    • in one's charge

      کسی کے اختیار میں

    • make over charge

      کام سونپنا یا سپرد کرنا

    • take charge of

      اپنے اہتمام یا تحویل میں رکھنا ۔ حراست میں رکھنا ۔ اپنے ذمے لینا ۔ اپنے ادھکار میں رکھنا

    • to make a charge

      ہلہ کرنا ۔ دھاوا کرنا

    • to sound a charge

      ہلہ بولنا

1058.

charger

noun

صف جنگ کا گھوڑا ۔ تُرنگ ۔ باج ۔ پریٹی گھوڑا

Phrases & examples

  1. And furious every charger neighed. (Campbell)

    لگے سب جنگی گھوڑے ہنہنائے

1059.

chariot

noun

گاڑی ۔ رتھ

Phrases & examples

  1. First moved the chariots, after whom the foot. (Cowper)

    آگے چلی رتھ گاڑی، پیچھے چلے پیدل

1060.

charioteer

noun

رتھ بان ۔ گاڑی بان ۔ سارتھی

Looking for classic Urdu literature? Read the books