club-law
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
Phrases & examples
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
Dictionary results for
Showing 1211–1220 of 8,446
noun
زور آوری ۔ زبردستی ۔ ڈھینگا ڈھینگی ۔ بَلّو کا راج ۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔ جس کی تیغ اس کی دیگ
There is no law but club law.
بید نہیں، لبید ہے۔ (جس کی لاٹھی اس کی بھینس)
noun
shapeless mass
بھنڈ ۔ لوندا
a cluster of trees
جھنڈ
clump of bamboos
کوٹھی ۔ تھانہ ۔ بِڑا
verbnoun
گچھا یا خوشہ ہونا
congregate
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا
noun
گچھا ۔ گبھا ۔ گیل ۔ جھنڈ ۔ خوشہ ۔ گھود ۔ جھمکا
a cluster of grapes
انگور کا خوشہ
a cluster of stars
تارا گنڑ
noun
پچکاری ۔ عمل ۔ شافہ
noun
سواری کی گاڑی
a special tutor
امتحان پورا کرانے کا اُستاد
hackney coach
کرایہ کی گاڑی ۔ ٹھیکہ گاڑی
coach driver
گاڑی بان ۔ کوچوان
گاڑی بنانے والا
noun
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
a live coal
سلگتا کوئلا ۔ دہکتا کوئلا ۔ انگارا ۔ پتنگا
to carry coals to new castle
اُلٹے بانس بریلی کو ۔ باغ میں پھول لے جانا ۔ اُلٹی گنگا بہانا
to haul over the coals
بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
verb active
کوئلا کرنا یا بنانا
supply with coal
کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا
to coal a steamer
اگن بوٹ میں کوئلا ڈالنا
noun
کوئلے ڈھونے والا
Looking for classic Urdu literature? Read the books