comment
noun
Meanings
- 1
(written)
شرح ۔ ٹیکا ۔ تفسیر ۔ حاشیہ
- 2
(verbal)
رائے ۔ مت
Dictionary results for
Showing 1271–1280 of 8,446
noun
(written)
شرح ۔ ٹیکا ۔ تفسیر ۔ حاشیہ
(verbal)
رائے ۔ مت
noun
trade
سوداگری ۔ تجارت ۔ ساگر بیوہار ۔ بنج بیوہار ۔ تجارت بحری
The british sword travels in the sheath of commerce.
انگریزی تلوار تجارت کے میان میں پھرتی ہے
intercourse
آوا جائی ۔ سنگت ۔ آمد و رفت ۔ میل ملاپ ۔ راہ و رسم ۔ راہ روش
adjective
تجارتی ۔ سوداگری کا ۔ بیوہاری ۔ مہاجنی
commercial credit
مہاجنی ساکھ یا اعتبار
commercial establishment
مہاجنی کوٹھی ۔ کوٹھی ۔ کوٹھی تجارت
commercial usage
مہاجنی رِیت ۔ مہاجنی بہوار ۔ بازار کا دستور
adverb
سوداگرانہ ۔ تجارتی طور پر
noun
دیا ۔ ترس ۔ رحم ۔ درد
noun
a commissioner
داروغہ ۔ امین ۔ گماشتہ ۔ کمیسری (Cor.)
(Eccl.)
آسرت ۔ نائب ۔ مفتی
noun
داروغہٴ اعلیٰ ۔ کمیسری جرنیل (Cor.)
noun
delegation
سپردگی ۔ تفویض ۔ تحویل
warrant
پروانہ ۔ فرمان ۔ سند
a ship in commission
جہاز آمادہ بہ جنگ
charge
اختیار ۔ ادھکار ۔ اقتدار
Such commission I have received from above.
مجھے خدا کے ہاں سے یہ حکم ہوا ہے
a company of persons
جماعت ۔ جتھا
order (for goods)
فرمائش ۔ آگیا ۔ حکم
allowance
دستوری ۔ دلالی ۔ آڑت ۔ حق السعی ۔ حق ۔ رسوم ۔ کمیشن (Cor.) ۔ آڑھت
to do business on commission
آڑت کرنا
perpetration
ارتکاب ۔ کرتب ۔ کیا ۔ حرکت
commision of bankruptcy
عدالت دیوالیا ۔ محکمہٴ ناداری
commission of lunacy
پاگل یا دیوانہ دریافت کرنے کی عدالت
commission of an offence
جرم کا ارتکاب ۔ جرم کرنا
commission on collections
محصلانہ ۔ حق تحصیل
commission on goods
رسوم ۔ دلالی ۔ دستوری ۔ حق السعی ۔ آڑت ۔ کمیشن (Cor.)
noun
مختار کار ۔ وکیل ۔ امین ۔ داروغہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books