concerning
preposition
بِشے ۔ بابت ۔ لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ کو ۔ پر ۔ سِر
Dictionary results for
Showing 1321–1330 of 8,446
preposition
بِشے ۔ بابت ۔ لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ کو ۔ پر ۔ سِر
noun
سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
All these discontents have arisen from the want of due communication and concert. (Swift)
یہ تمام جھگڑے آپس کے میل ملاپ اور اتفاق نہ ہونے سے اُٹھے ہیں
(of music)
منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
in concert with another
فلانے کی صلاح یا مت سے
verb active
صلاح کرنا ۔ مصلحت کرنا
noun
ایک قسم کا باجا
adjective
مختصر ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ ۔ چھوٹا
The concise style, which expresseth not enough
but leaves somewhat to be understood. (Ben Jonson) مختصر عبارت جس سے پورا اظہار نہیں ہوتا، بلکہ کچھ نہ کچھ محذوف رہتا ہے
a concise writer
مختصر نویس
verb active
end
انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
infer
نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
But no frail man however great or high
Can be concluded best before he die. (Addison) کوئی شخص کیسا ہی ہووے بڑا نہیں پہلے مرنے کے سب سے بھلا F.C.
settle
چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
to conclude a peace
صلح کرنا
to be concluded
نکلنا ۔ منتج ہونا
to conclude, adv.
القصہ ۔ الغرض ۔ حاصل کلام
to conclude an alliance
میل ملاپ کرنا ۔ عہد کرنا ۔ رابطہ یا رفاقت پیدا کرنا ۔ راہ روش کرنا
verbnoun
terminate
انت ہونا ۔ اخیر ہنا ۔ تمام ہونا ۔ انجام پانا ۔ سمپورن ہونا ۔ ہو چکنا ۔ ختم ہونا
A train of lies
That, made in lust, conclude in perjuries ٰ(Dryden) مستی میں جھوٹی باتیں، جتنی کہ ہیں بناتے آخر حلف دروغی سب ہی کو ہم ہیں پاتے F.C.
noun
close
انت ۔ اخیر ۔ آخرت ۔ انتہا ۔ انجام ۔ اتمام ۔ اختتام ۔ ختم ۔ خاتمہ ۔ انجام کار
inference
پھل ۔حاصل ۔ نتیجہ
conclusion of sale
اختتام نیلام
adjective
united in growth
منجمد ۔ بستہ ۔ ایک جا اکھٹا
not abstract
جو اندری سے پہچانا جائے ۔محسوس
concree noun
اسم صفت ۔ سنگیا بشیشن
concrete number
عدد صفاتی ۔ بھرا اَنک ۔ مقرون عدد
concrete terms
بستو ۔ چیز
verb active
censure
دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا
sentence
مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا
pronounce unfit for use or service
بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books