confide
verb active
بھروسنا کرنا ۔ پتیانا ۔ پرتیت کرنا ۔ وشواس کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ اعتماد کرنا
Phrases & examples
to confide in
اعتبار کرنا ۔ بھروسا کرنا
The prince confides in his ministers.
راجا اپنے منتریوں کا بشواس کرتا ہے
Dictionary results for
Showing 1341–1350 of 8,446
verb active
بھروسنا کرنا ۔ پتیانا ۔ پرتیت کرنا ۔ وشواس کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ اعتماد کرنا
to confide in
اعتبار کرنا ۔ بھروسا کرنا
The prince confides in his ministers.
راجا اپنے منتریوں کا بشواس کرتا ہے
verb active
make firm
پکا کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
make certain
نشچئے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا
Whilst all the stars that round her burn
And all the planets in their turn, Confirm the tidings as they roll, And spread the truth from pole to pole. (Addison) گِرد چمکے ہیں اس کے جو تارے دورہ کرتے ہیں جو کہ سیارے کرتے تصدیق ہیں خبر، بارے نور حق کا ظہور ہے سارے F.C.
ratify
برقرار یا بحال کرنا یا رکھنا۔ تصدیق کرنا
(the rite)
کرشٹان کرنا
verb active
ضبط کرنا ۔ بیت المال میں ڈالنا ۔ سرکاری بنا لینا ۔ قرق کرنا
confiscated property
مال منضبطہ ۔ مال مقروقہ
adverb
موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم
conformably to your order
حسب الحکم ۔ آپ کے حکم کے بموجب
verb active
mingle
ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
dismay
ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)
پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا
ruin
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
verb active
سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا
Blood hath bought blood, and blows have answered blows.
Strength matched with strength, and power confounded power. (Shakespeare, 'King John', ii.2) ضرب کے عوض ضرب لگی اور خون کے بدلے خون بہا بل کی بل سے کشتی ہوئی اور زور زور سے آن تُلا F.C.
oppose
سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا
verb active
render indistinct or obscure
گھال میل کرنا ۔ اُلجھانا ۔ ابتر کرنا ۔ درہم برہم کرنا
cause to lose self-possession
ہوش بکھیرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ ہوش کھونا یا بھلا دینا
noun
disorder
گھال میل ۔ ابتری ۔ گول مال ۔ خلط ملط ۔ برہمی ۔ بے ترتیبی ۔ اُلجھیڑا ۔ پریشانی
confusion of thought
پریشانیٴ دماغ
tumult
ہنگامہ ۔ ہلڑ ۔ افراتفی ۔ ہڑبڑی ۔ غدر ۔ بلوہ ۔ شورش ۔ فتور
distraction
گھبراہٹ ۔ گھبری ۔حیرانی ۔ سرگردانی ۔ پریشانی ۔ آشفتگی Confusion dwelt in every face, And fear in every heart. (Shakespear, 'Macbeth', iii, 5) پریشانی ہر رخ پہ،ہر دل میں ڈر
ruin
بگاڑ ۔ ناس ۔ ستیاناس ۔ خرابی ۔ تباہی ۔ ابتری وبال ۔ اُجاڑ ۔ بربادی
noun
ہم جنس ۔ ایک جات
noun
ڈھیر ۔ تودہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books