Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 1411–1420 of 8,446

1411.

control

noun

Meanings

  1. 1

    restraint

    روک ۔ اٹکاؤ ۔ بندھیج ۔ بند ۔ قید ۔ ضبط

  2. 2

    power

    شکتی ۔ قابو ۔ اختیار ۔ حکم ۔ آگیا ۔ تحت ۔ ادھکار ۔ دباؤ

    • general control

      حکومتِ عام

    • under control

      دباؤ یا اٹکاؤ میں ۔ قید یا تحت میں ۔ زیر حکم، حراست یا نظر بندی میں ۔ ادھکار میں

1414.

controversy

noun

بحث تحریری ۔ جواب سوال ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔ قضیہ ۔ نزاع

1415.

controvert

verb active

بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا

1416.

convent

noun

Phrases & examples

  1. nunnery

    کواریوں کا مَٹھ ۔ باکرہ عورتوں کی خانقاہ

1417.

converge

verbnoun

جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا

1418.

convergence

noun

کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد

Phrases & examples

  1. The convergence or divergence of the rays falling upon the pupil. (Berkely)

    کرنیں جو پتلی پر پڑتی ہیں ان کا میلان و انتشار

1419.

convergent, converging

adjective

جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز

Phrases & examples

  1. converging rays (Opt.)

    کرنیں جو ایک بیچ میں ملیں

  2. converging series (Math.)

    گھٹتی یا بڑھتی لڑی یا سلسلہ

1420.

conversable, conversible

adjective

ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو

Looking for classic Urdu literature? Read the books