corrupt
verb active
Meanings
- 1
putrefy
سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
- 2
vitiate
بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
Evil communications corrupt good manners. (Cor. XV. 33)
بری سنگت سے آدمی کا چال چلن بگڑ جاتا ہے
Dictionary results for
Showing 1491–1500 of 8,446
verb active
putrefy
سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
vitiate
بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
Evil communications corrupt good manners. (Cor. XV. 33)
بری سنگت سے آدمی کا چال چلن بگڑ جاتا ہے
adjective
بگڑا ۔ کھوٹا ۔ بُرا ۔ خراب
But stay, I smell a man of middle earth ;
With trial fire touch me his finger-end ;
If he be chaste the flame will back descend
ِ
And turn him to no pain, but if he start
It is the flesh of a corrupt heart.
(Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor') تھمو، مجھ کو آتی ہے انساں کی بو وہ انگلی سے اپنی چھوئے آگ کو گر، ہے پاک وہ شعلہ ہٹ جائے گا نہیں اس کو آسیب پہنچائے گا ولے اس سے جھجکے یا ہچکے کبھی تو جانو کہ ہے وہ خراب آدمی F.C.
noun
بگاڑو ۔ خراب کرنے والا ۔ مفسد ۔ ناس کاری
Away, away, corrupters of my faith. (Shakespeare, 'Cymbeline' III. 4)
اے میرے ایمان میں خلل ڈالنے والو، دور ہو!
noun
putrescence
سڑن ۔ سڑاؤ ۔ گلن
depravation
بگاڑ ۔ خرابی
depravity
کھوٹا پن ۔ برائی ۔ فساد ۔ بد کرداری ۔ بد افعالی ۔ بداعمالی
Corruption of the best becomes the worst.
بہتر بگڑ کے بتّر بن جاتا ہے
bribery
گھوس کھانا ۔ رشوت خوری ۔ رشوت ستانی ۔ رشوت ۔ کوڑھ ۔ بد دیانتی
notorious corruption
مشہور بد دیانتی ۔ علانیہ رشوت ستانی
adverb
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
O, that estates, degrees and offices
Were not derived corruptly, that clear honour
Were purchased by the merit of the wearer.
(Shakespeare 'Merchant of Venice' II. 9)
یہ منصب و جاگیر اور مرتبے نہیں کاش ملتے دغا مکر سے اور عزت و حرمت ہر ایک شخص کی موافق لیاقت کے ہوتی کدھی F.C.
noun
انسی ۔ ساجھی ۔ حصے دار ۔ شریک حصہ ۔ شریک
noun
بٹنا ۔ سوندھا۔ وسمہ۔ اُبٹن۔ اُبٹنا۔ غازہ
No better cosmetic than a severe temperance and purity. (Ray)
صفائی اور اعتدال سے بہتر کوئی ابٹن نہیں
adjective
pertaining to the universe
متعلق بہ عالم ظہور ۔ سنسار سمبندھی ۔ سنساری ۔ کائناتی
(Ast.)
سورج کے ساتھ اُدے اور است ہونے والا
noun
پیدایش عالم ۔ سنسار اُت پتّی ۔ مسئلہ آفرینش ۔ نظریہٴ تخلیق
The cosmogony or creation of the world has puzzled philosophers of all ages. (Goldsmith)
پیدایش عالم کی بابت سب زمانے کے حکما حیران ہیں
verbnoun
require to be given
دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
What did it cost?
کیا لگا؟ کتنے کو آئی؟
require to be borne or suffered
اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
to cost dear
بہت دام لگنا یا نقصان ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books