crystal
adjective
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
Phrases & examples
crystal water
موتی سا پانی
Dictionary results for
Showing 1641–1650 of 8,446
adjective
بلور سا۔ چمکتی ہوئی۔ موتی سا۔ شفاف۔ نرمل
crystal water
موتی سا پانی
noun
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Cuckolds are Christians all the world over. (Prov.)
دنیا کے سارے عیسائی بھڑوے ہیں
The cuckold was very cunning, but he was more cunning that cuckolded him. (Prov.)
بھڑوا کٹن تو بڑا سیانا تھا پر جس نے اس کے تھوک لگایا وہ اس کا بھی باوا تھا
noun
ککڑی۔ کھیرا۔ خیار
How cucumbers along the surface creep
With crooked bodies and with bellies deep. (Dryden)
کھیرے پھیلےہیںکیسے کھیتوں میں بانکے جسموں میں، موٹے پیٹوں میں F.C.
verb active
چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا
They cuddled close all night. (Somerville)
وہ رات بھر خوب لپٹ کے سوئے
verb active
سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا
If he were here, I would cudgel him like a dog. (Shakespeare 'Henry IV' iii. 13)
اگر وہ یہاں ہوتا تو میں کتے کی طرح بجوڑتا
(Met.)
پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا
Cudgel thy brains no more about it, for our dull ass will not mend his face with beating. (Shakespeare 'Hamlet' v. 1)
بس اس میں آپ زیادہ مغز نہ ماریں، کیونکہ گدھا پیٹے گھوڑا تھوڑا ہی ہوتا ہے
noun
لٹھیت۔ لٹھ مار۔ لٹھ باز۔ لکڑی باز۔ پٹا باز۔ بانڈی باز
noun
tail-like twist of hair
دم سی چوٹی
the last words of an actor's speech
پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت
When my cue comes call me, and I will answer. (Shakespeare Midsummer Night's Dream, iv. 1)
جب میری باری آوے مجھے بلانا میں آ کر اپنے حصے کا کہوں گا
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز
The servant takes his cue and flies. (Whitehead)
نوکر اس کا اشارہ پا کے اڑ گیا
(in billiards)
انٹا کھیلنے کا بلا
noun
دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تماچا
He gave her a cuff on the ear, and she would prick him with her knitting needle. (Arbuthnot)
اس نے اس کی کنپٹی پہ تماچا دیا، اس نے اس کے بننے کی سلائی چبھو دی
The mad-brained bridegroom took him such a cuff
That down fell priest and book, and book and priest. (Shakespeare 'Taming of the Shrew' iii. 2)
جڑا دیوانے دُلہا نے اک ایسا زور کا تھپڑ کہ قاضی اور کتاب ان کی گرے دونوں ہی تل اوپر
noun
زرہ بکتر پوش۔ سپاہی۔ چار آئینہ دار۔ جوشن پوش
adjective
ڈنڈ جوگ۔ سزاوار۔ قصور وار۔ گناہ گار۔ مستلزم سزا۔ قابل سزا۔ مستوجب سزا
Culpable homicide not amounting to murder.
قتل انسان جو قتل عمد تک نہ پہنچے
Looking for classic Urdu literature? Read the books