diamond
noun
Meanings
- 1
a gem
الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا
Diamond cuts diamond. (Prov.)
ٹھٹیرے ٹھٹیرے بدلائی۔ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے
- 2
figure
شکل معین
- 3
(cards)
اینٹ
- 4
(Print.)
چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی
diamond-cutter, n.
ہیرا کٹ یا الماس تراش
diamond-dust, n.
ہیرے کا چورا
diamond-ring, n.
ہیرے کی انگوٹھی
a cutting diamond
ہیرے کی قلم
a false diamond
جھوٹا ہیرا۔ جھوٹا نگ
a round diamond
گٹا ہیرا۔ گول ہیرا
