Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 2261–2270 of 8,446

2261.

eliminate

verb active

Meanings

  1. 1

    expel

    دروازے کے باہر کرنا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا

  2. 2

    (Alg.)

    اڑا دینا

  3. 3

    set aside

    چھوڑنا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا

  4. 4

    infer

    ان مان کرنا۔ پیدا کرنا۔ استخراج کرنا۔ نتیجہ نکالنا

2262.

elixir

noun

Meanings

  1. 1

    (Med.)

    شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر

  2. 2

    (Alchemy)

    وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا

  3. 3

    any substance which invigorates

    مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر

    • What wonders, then, if fields and regions here.

    • Breathe forth elixir pure.

    • (Milton)

      تعجب ہے کیا گر یہاں کی زمیں اگلتی ہے اکسیر و خاک زریں F.C.

2263.

eloign

verb active

ٹال دینا۔ ہٹانا۔ دور لے جانا۔ نظر سے دور کردینا۔ آنکھوں آگے سے ہٹا دینا۔ الگ کرنا

Phrases & examples

  1. From worldly cares he did himself eloign. (Spenser)

    اس نے اپنے تئیں دنیوی تفکرات سے علیحدہ رکھا

2264.

eloquent

adjective

Meanings

  1. having the power of expressing strong emotion in an elevated manner

    خوش گو۔ خوش گفتار۔ شیریں زباں۔ شیریں کلام۔ خوش تقریر۔ فصیح۔ مٹھ بولا

  2. 2

    adapted to express strong emotion

    چست۔ متین۔ بڑا بولنے والا

    • eloquent speaker

      شیریں کلام۔ خوش گفتار۔ فصیح الزباں

2265.

else

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    besides

    پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا

  2. 2

    otherwise

    نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا

    • elsewhere

      کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ

    • any one else

      اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور

    • some thing else

      کوئی اور چیز

    • some where else

      اور کہیں

    • what else

      اور کیا

2266.

elude

verb active

بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا

Phrases & examples

  1. He eluded pursuit.

    وہ تعاقب سے بچ گیا

  2. elude an officer

    کسی عامل سے بچنا

  3. elude vigilence

    آنکھ بچانا۔ نظر بچانا

2267.

emanate

verbnoun

Meanings

  1. 1

    issue forth

    چھٹکنا۔ بہنا۔ نکلنا

  2. 2

    arise

    پیدا ہونا۔ صادر ہونا

    • Fragrance emanates from flowers.

      پھولوں سے خوش بو نکلتی ہے

2268.

embalm

verb active

Meanings

  1. 1

    anoint with balm

    مردے میں خوشبوئیں بھرنا تاکہ لاش نہ سڑے۔ حفاظت سے رکھنا

  2. 2

    perfume

    خوشبودار کرنا۔ معطر کرنا

  3. 3

    cherish

    یادگاری رکھنا

2269.

embar

verb active

Meanings

  1. 1

    fasten with bar

    باڑ یا کٹہرا لگانا۔ روک لگانا۔ گھیرا گھیرنا

  2. 2

    inclose so as to hinder egress

    محاصرہ کرنا۔ گھیر لینا۔ روکا لگانا۔ ناکا بندی کرنا

  3. 3

    hinder

    روکنا۔ ٹوکنا۔ منع کرنا۔ مزاحم ہونا۔ مزاحمت کرنا

2270.

embarrass

verb active

Meanings

  1. 1

    hinder through perplexity

    الجھانا۔ گھبرانا۔ پریشان کرنا۔ شش و پنج میں ڈالنا۔ مضطرب کرنا۔ حیران کرنا۔ مصیبت، مشکل یا دقت میں پھنسانا

    • Awkward, embarrassed, stiff, without the skill

    • Of moving gracefully or standing still. (Churchill)

      اجڈ، پھؤڑ،‌اناڑی اور پریشان نشست برخاست میں کچھ بھی نہیں آن F.C.

  2. 2

    (Com.)

    قرض چڑھانا۔ زیر بار کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books