Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“er”

Showing 2341–2350 of 8,446

2341.

enhance

verb active

Meanings

  1. 1

    raise

    چڑھانا۔ بڑھانا۔ بشیش کرنا۔ اضافہ کرنا۔ ایزاد کرنا۔ سنگین کرنا۔ سخت کرنا

  2. 2

    raise the price

    مول،‌بھاؤ، قیمت، نرخ یا شرح بڑھانا۔ گراں کرنا

    • experience of want enhances the value of plenty

      ناہوت کا تجربہ ہوت کی قدر بڑھاتا ہے

2342.

enjoin

verb active

Meanings

  1. 1

    direct with urgency

    تاکید کرنا۔ تاکیداً مقرر کرنا۔ ہدایت تاکیدی کرنا

  2. 2

    order

    آ گیا کرنا۔ کہنا۔ سکشا کرنا۔ ہدایت کرنا۔ ایما کرنا۔ فرمانا۔ حکم دینا

    • As you have enjoined me, I have writ

      جیسا آپ نے فرمایا ویسا میں نے لکھ دیا

  3. 3

    (Law)

    حکم امتناعی اجلاس سے صادر کرنا

2343.

enjoy

verb active

Meanings

  1. 1

    take pleasure in

    بھوگنا۔ بلسنا۔ مزے اڑانا۔ لطف اٹھانا۔ عیش کرنا۔ حظ اٹھانا۔ موج مارنا۔ مزے لوٹنا۔ چین کرنا۔ خوشی منانا

    • Enjoy your little while the fol seeks for more. (Prov.)

      عیش کر تھوڑے میں،‌لالچ مورکھوں کا کام ہے

  2. 2

    relish

    کھانا۔ پینا۔ چکھنا۔ چکھ ڈالنا

  3. 3

    have sexual intercourse with

    ہم بستر ہونا۔ صحبت داری کرنا۔ مباشرت کرنا۔ بھوگ کرنا۔ لگنا۔ اڑا ڈالنا

    • to enjoy oneself

      بھوگنا۔ بلسنا۔ مزے اڑانا۔ موج یا چین کرنا

2344.

enlarge

verb active

Meanings

  1. 1

    make larger

    بڑھانا۔ بڑا کرنا۔ زیادہ کرنا۔ فراخ کرنا۔ پھیلانا۔ وسیع کرنا۔ وسعت دینا۔ بستارنا۔ کشادہ کرنا۔ حجم بڑھانا

  2. 2

    set free

    چھوڑنا۔ آزاد کرنا۔ رہا کرنا

    • Enlarge the man committed yesterday.

      جس آدمی کو کل پکڑا تھا چھوڑ دو

2345.

enlarge

verbnoun

Meanings

  1. 1

    become larger

    بڑھنا۔ فراخ ہونا۔ پھیلنا۔ وسیع ہونا۔ کشادہ ہونا

  2. 2

    to be diffuse in speaking or writing

    طول دے کر کہنا۔ بات بڑھانا۔ مبالغہ کرنا۔ طول کلامی کرنا

2346.

enlist

verb active

Meanings

  1. 1

    enroll

    نوکر رکھنا۔ بھرتی کرنا۔ چہرہ لکھنا۔ فہرست میں نام داخل کرنا۔ رجسٹر میں نام چڑھانا

    • to enlist soldiers

      سپاہی بھرتی کرنا

  2. 2

    unite firmly into a cause

    شامل کرنا۔ نام لکھ لینا۔ ملا لینا۔ شریک کرنا

2347.

enlist

verbnoun

Meanings

  1. 1

    engage in public service

    بھرتی ہونا۔ نوکر رہنا۔ فہرست یا دفتر میں نام درج ہونا

  2. 2

    enter heartily into a cause

    دل سے کسی کام میں شامل ہونا یا لگنا

2348.

enormity

noun

Meanings

  1. 1

    of being immoderate

    زیادتی۔ خرابی۔ خلاف ورزی۔ انحراف۔ تجاوز۔ عیب۔ بد اسلوبی

  2. 2

    atrocious crime

    مہا پاپ۔ بڑا پاپ۔ سخت شرارت یا بد ذاتی۔ سنگین جرم۔ گناہ کبیرہ۔ جرم قبیح

2349.

enough

noun

کافی مقدار۔ جتنا چاہئے

Phrases & examples

  1. I have enough

    میرے پاس کافی ہے

  2. Enough is as good as a feast. (Prov.)

    کافی سو وافی

  3. over and enough, enough and to spare

    کافی و وافی

2350.

enrich

verb active

Meanings

  1. 1

    render opulent

    زردار، تونگر، امیر یا دولت مند کرنا

  2. 2

    fertilize

    زمین کمانا۔ زرخیز کرنا۔ زمین کو قوت دینا۔ سیر حاصل کرنا۔ سیراب کرنا

  3. 3

    ornament or improve

    سنگارنا۔ زیب دینا۔ آرائش دینا۔ آراستہ کرنا۔ عمدہ کرنا۔ رونق دینا

  4. 4

    instruct

    سکھانا۔ پڑھانا۔ سدھانا۔ تربیت دینا۔ تعلیم دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books