enumerate
verb active
Meanings
- 1
count
گننا۔ گنوانا۔ شمار کرنا۔ حساب کرنا
- 2
particularize
برنن کرنا۔ تشریح کرنا۔ بیان کرنا۔ مفصل کہنا۔ تفصیل وار بیان کرنا۔ شرح کرنا
Dictionary results for
Showing 2371–2380 of 8,446
verb active
count
گننا۔ گنوانا۔ شمار کرنا۔ حساب کرنا
particularize
برنن کرنا۔ تشریح کرنا۔ بیان کرنا۔ مفصل کہنا۔ تفصیل وار بیان کرنا۔ شرح کرنا
noun
the act of enumerating
گنتی۔ شمار۔ حساب۔ گنت
a detailed account
حساب۔ تعدد۔ پھیلاوٹ
(Rhet.)
بیان محمل۔ خلاصہٴ تقریر
the act of enunciating
اعلان۔ بیان۔ اظہار۔ تشہیر۔ برنن
mode of utterance
اچارنا۔ تلفظ
statement
خبر۔ اطلاع۔ بیان۔ اظہار
(Geom.)
دعویٰ
noun
a cover
لفافہ۔ غلاف۔ بینھن۔ پوشش۔ ڈھکن
(Fort.)
مٹی کا پشتہ۔ رینی
stamped envelope
ٹکٹ دار لفافہ
verb active
impregnate with venom.
بس ملانا۔ زہر آلود کرنا۔ زہر میں بجھانا
taint with bitterness or malice
عداوت پیدا کرنا۔ متنفر کرنا کسی کی طرف سے من میلا کر دینا
enrage
خفا کرنا۔ غصے کرنا۔ چھو کرنا۔ رسانا۔ برہم کرنا
adjective
بد اندیش۔ بد خواہ۔ کینہ ور۔ حاسد۔ ایرشالو
The envious hurts others something, but himself more. (Prov.)
حاسد جلتا ہے بہت اور جلاتا ہے تھوڑا
noun
pain excited by the sight of another's success
ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد
malice
بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ
Envy never enriched any man, (Prov.)
ایر کھا نے دھن ونت کس کو کیا
an object of envious notice
شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ
noun
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
adjective
existing only one day
دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
short lived
تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
noun
دنانتی جور۔ دن بھر کا بخار
Looking for classic Urdu literature? Read the books